22/08/2026
جشنِ آزادی و یوم دفاع ریس فیسٹیول سر صوبہ شاہ ۔نئی تاریخ کا علان ہو چکا ہے ۔6 ستمبر 2026 بروز اتوار بوقت صبح 8 بجے ۔۔۔علاقے کے تمام کھلاڑی جس کا تعلق تحصیل کلرسیداں سے ہو وہ اس فیسٹیول میں حصّہ لے سکتے ہیں
13/08/2026
Best of luck Sar suba shah Eleven 🤍
08/08/2026
سپر 4 کرکٹ ٹورنامنٹ
بمقام جنگل ہوٹل سر صوبہ شاہ
Champion 🏆
سر صوبہ شاہ الیون چیمپیئن
حماد اینڈ مانو نے آج کیا کمال کھیل پیش کیا خوب باؤلرز کا ریمانڈ لیا باؤلنگ میں ساتھ رہا چوہدری وقاص ، حسنین اور منیب بہترین باؤلنگ کا مظاہرہ کیا اور بنے چیمپیئن آف دی ٹورنامنٹ