SMXpert

SMXpert

Share

All About Sports

23/08/2026

🇮🇳 کولمبو ٹیسٹ: پہلے دن بھارت کا پلڑا بھاری! 🔥

انڈیا اور سری لنکا کے درمیان جاری دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز کا کھیل ختم ہوگیا۔
بھارت نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 300/5 رنز بنا لیے۔ ❤️

دیودت پڈیکل کی شاندار 117 رنز کی اننگز نے بھارت کو مضبوط پوزیشن میں پہنچا دیا، جبکہ کپتان شبمن گل نے بھی نصف سنچری اسکور کی۔ 👏

Day 1: India 300/5 🇮🇳🔥
کیا بھارت کل 400 کا ہندسہ عبور کر پائے گا؟ 👀

21/08/2026

🚨 HISTORY FOR ALI USMAN 🚨

Ali Usman becomes the first Pakistani left-arm spinner to take a five-wicket haul in a Test in England. 🇵🇰👏🏻

|

19/08/2026

پاکستانی ٹیم اگر پہلے اننگز میں 200 رنز بنانے میں کامیاب ہوگیا تو میچ جیتنے کے چانسز %70 ہو جائیں گے۔

19/08/2026

ایسے پیچز پر جارحانہ انداز اپنانا چاہیے، ٹُک ٹُک سے یہ 100 رنز بھی مشکل سے بنائیں گے۔

18/08/2026

Fuji on fire 🔥

🚨 FAKHAR ZAMAN IS BACK IN STYLE 🚨

Fakhar Zaman continues to shine in Champions Cup 2026. The left-hander has smashed 269 runs with two hundreds, averaging 89.7 while striking at 113.50. 👏🏻🏏🇵🇰

|

15/08/2026

Bangladesh almost WIN the first Test.

Another strong day from Bangladesh, but Cameron Green is keeping Australia in the game.

wrap: https://cricketa.us/D3AUSvBAN

29/07/2026

اگر کل میچ میں پاکستان جارحانہ انداز اختیار کرکے کھیلتے تو بہت آسانی سے جیت جاتے، کیونکہ پچ آرام سے کھیلنے کے لئے تھی ہی نہیں۔
شان مسعود، عباس ، شاہی ہوپ، جوزف اور دیگر سب کی اننگز دیکھے سب نے جارحانہ انداز اپنا کر ہی اسکور کئے ہیں۔

28/07/2026

Target 211
Pak will chase or Not?

28/07/2026

پاکستان کا پہلا ٹیسٹ جیتنے کے کتنے فیصد چانسز ہیں؟

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address

Islamabad
45740