Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Dinesh Yadav, Apisar Ali, آصف آصف, Arkan Terandaz, Joshva, Shafiqul Islam Sofik, Raja Udang Kla X, Tayyab Khan Tayyab Khan, Nirmal GM, Muzamil Ak, Jameel James, Sadiqullah Sahar
Umer Stumps
UMER STUMPS 🏏
Pakistan Cricket • PSL • ICC Updates
Live Scores • News • Memes •
13/08/2026
Comments please ❤️
13/08/2026
خواجہ نافع کو ہم جتنا زیادہ ریٹ کرتے ہیں، اتنا ہی زیادہ اس کی پرفارمنس خراب ہو جاتی ہے! 💔🏏
شروع میں اس کے پاس بہت زبردست شاٹس تھیں، لیکن اب سمجھ نہیں آ رہا کہ اس کو کیا ہوا ہے۔ 13 گیندوں پر صرف 3 رنز!
کیا خواجہ نافع پر ضرورت سے زیادہ پریشر آ گیا ہے؟ آپ کی اس بارے میں کیا رائے ہے؟ 👇
11/08/2026
رانا بھئی گرمی ۔۔۔۔۔۔ تو ابھی آپ نے دیکھی ہی نہیں 😀😀
11/08/2026
11/08/2026
Sameer Minhas likely to play his first ODI match
11/08/2026
Sameer Minhas likely to play his first ODI match
10/08/2026
🚨راشد خان کا حیران کن انکشاف! انڈیا کرکٹ کے لیے کھیلنے کی پیشکش🚨 راشد خان کا کہنا ہے🗣️ کہ آئی پی ایل 2026 کے بعد مجھے بھارتی کرکٹ کے لیے کھیلنے کی پیشکش کی گئی تھی، لیکن میں نے اس پیشکش کو مسترد کرتے ہوئے افغانستان کے لیے کھیلنے کو ترجیح دی۔ میرا ملک، میری پہچان، میری پہلی ترجیح ہے، 😱🇦🇫✅
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Islamabad