Pehn Di Siri

Pehn Di Siri

Share

Actress/Artiste/Dreamer/wanderer

23/05/2026

گرل فرینڈ مومنہ تے کرتوت کافراں

22/05/2026

لگاؤ علامہ اقبال سے رکھنا تھا لیکن شاہینوں نے مومنہ اقبال سے رکھا ہوا

20/11/2025

بغیر کنڈی والے باتھ روم میں بیٹھا ہوا شخص مورچے میں بیٹھے ہوئے فوجی سے بھی زیادہ چوکس ہوتا ہے.

14/11/2025

میرا نام کیا ہے
نہیں پتا
جا پوچھ کے آ

Photos from Pehn Di Siri's post 28/06/2025

کیااااا؟؟؟؟
میانوالی میں انڈے کی ملکیت پر جھگڑا ہوا ہے؟

میں ایسی لڑائیوں کی صلح نہیں کراتا
چل فون بند کر

21/06/2025

کہا جاتا ہے کہ یہ پینٹنگ تاریخ کی سب سے ذہین تصویروں میں سے ایک ہے، جو سوویت فنکار "فیودور ریشیتنیکوف" کی تخلیق ہے۔
تصویر میں ایک لڑکا اسکول سے واپس آ رہا ہے، وہ "ناکام" ہوا ہے، اور اس کی فیملی اُسے مایوس نظروں سے دیکھ رہی ہے،
اور اُسے ملامت اور ردّ کے جذبات سے برتاؤ کر رہی ہے۔
اس کا بھائی اُس پر طنزیہ نظر ڈال رہا ہے۔

فنکار نکتہ اٹھاتا ہے:
"اس کے ساتھ ویسا سلوک کرو جیسا کتا کرتا ہے جو اُسے ناکام یا کامیاب دونوں صورتوں میں محبت کرتا ہے۔
وہ اُسے اُس کی ذات کی وجہ سے چاہتا ہے،
ایسی محبت جو ’بے شرط‘ ہوتی ہے۔"

انتخاب و ترجمہ : عمیر

23/05/2025

یہ ”زبان سے زبان لگا کر“ کون سا میڈیکل ٹیسٹ ہوتا ہے؟ 🙄

20/05/2025

الطاف بھائی کے یہ الفاظ ہر سچویشن پر فِٹ ہو جاتے ہیں 😂

20/05/2025

گورنمنٹ نے آرمی چیف کو فیلڈ مارشل بناتے وقت مجھ سے مشورہ نہیں کیا، میں اس فیصلے کو رد کرتا ہوں

20/05/2025

عاصم
عاصم منیر
حافظ عاصم منیر
حافظ عاصم منیر صاحب
جنرل حافظ عاصم منیر صاحب
فیلڈ مارشل حافظ عاصم منیر صاحب

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Islamabad