25/01/2026
Darly Mitchell regains his name on🔝 in ODI
(ICC)
Your essential cricket feed. ⚡
✅ Scores & News
✅ Analysis & Stats
✅ The buzz, curated. PSL, BBL, ILT, and more
🔔 Turn on notifications!
25/01/2026
Darly Mitchell regains his name on🔝 in ODI
(ICC)
At Gaddafi stadium right now
22/01/2026
Pakistan needs 9 runs to win
22/01/2026
بڑی خوشخبری بابر کے پنز کیلئے
قومی کرکٹ ٹیم نے بابر اعظم کو اگلے میچز کیلئے کیمپ واپس بلا لیا
10/01/2026
Two new powerhouses.
PKR 17.5 billion — FKS Group (Hyderabad)
PKR 18.5 billion — OZ Group (Sialkot)
PKR 36 billion (for ten years)
|
10/01/2026
کنگ بابر اعظم نے میچ کے بعد اپنا بلا ایک ننھے کشمیری مداح کو تحفے میں دے دیا۔ اس خوبصورت لمحے پر آسٹریلوی کھلاڑی گلین میکسویل اور مارکوس اسٹونس بھی تالیاں بجائے بغیر نہ رہ سکے۔ 🎖️❣️ سچی محبت اور بڑا ظرف! 🇦🇺✨
10/01/2026
سیالکوٹ کے اونر حمزہ مجید کا بڑا بیان 🗣🔥
ان کا کہنا ہے کہ ڈیوڈ وارنر اور اسٹیو اسمتھ سیالکوٹ ٹیم کے لیے ان کے پسندیدہ غیر ملکی کھلاڑی ہیں
🇵🇰🔰
10/01/2026
محمد عامر کا بڑا بیان 🗣
ان کا کہنا ہے کہ پہلے پاکستان سپر لیگ 2026 کھیلنے کا کوئی ارادہ نہیں تھا، لیکن اب انہیں آفر موصول ہو چکی ہے۔ محمد عامر اس سال نئی ٹیم حیدرآباد کی نمائندگی کریں گے، چاہے انہیں بطور کپتان موقع ملے یا بطور کھلاڑی۔
05/01/2026
Babar paid in 5 matches
04/01/2026
Bangladesh look to move T20 World Cup matches from India amid Mustafizur row