23/06/2026
Wasim IK
🇧🇫عمران خان کے فین مجھے فالو کریں🏏
❤️❤️❤️❤️❤️IK♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
🙏🙏🙏🙏🙏 follow me❤️❤️❤️❤️
🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫 Support 🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫
❤️✌️follow me IMR Khan fan's ♥️✌️
23/06/2026
میں عمران خان کی سوشل میڈیا ٹیم کا حصہ ہوں
میں دیر سے ہوں
اور آپ۔ ۔؟ ❤️🤔
19/06/2026
مبینہ طور پر اس زندہ لاش کی تنخواہ میں %600 اضافہ ، بنیادی تنخواہ 519,000 ، نئے بجٹ میں اضافی مراعات و الاؤنسز کی بھرمار، رہائشی سہولت، سرکاری پارلیمنٹ لاجز میں مکمل فلیٹ، یا کرایہ کی صورت میں ڈیڑھ لاکھ ماہانہ ہاؤسنگ الاؤنس، بجلی، گیس، پانی، پٹرول مفت۔۔۔۔
سفری الاؤنس، ہوائی جہاز کے ٹکٹس (سالانہ 25 سے زائد ریٹرن ٹرپس)، اندرون ملک فری ریل یا ایئر ٹریول، ہر اجلاس میں شرکت پر 6,000 یومیہ الاؤنس، اپنا اور فیملی کا مفت علاج،
دفتر کے لیے مفت ٹیلیفون اور انٹرنیٹ کنکشن ۔۔۔۔ اور جی حضوری کو حلقے کی رعایا ۔۔۔۔ 🫡
دوسری طرف 8500 روپے ماہانہ کمانے والا غریب نہیں ہے!
کھیت میں صبح سے رات گئے تک کسی چلانے والا کسان ☹️
17/06/2026
جنگ ختم ہو گئی ۔۔۔
امن معاہدے ہو گیا
ایرانی فٹبالر نے فیفا ورلڈکپ میں اپنے شہید بچوں کا بیگ لہرا کر دنیا کو آئینہ دیکھا دیا ♥️
برطانیہ کے صحافی کا حیران کن انکشاف
میں ایک صحافی ہوں، اور میں نے پوری دنیا کی اسیلیس ایجنسیوں کے ساتھ مل کر یہ تحقیقات کی ہیں کہ عمران خان کے بیرون ملک کوئی کمپنی، جائیداد یا خفیہ اکاونٹس ول موجود ہیں یا نہیں۔ سات سال کی تحقیقات کے بعد ہم ۔ اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ عمران خان کے اکاؤنٹ میں صرف دس لاکھ روپے ہیں، جو میزان بینک پاکستان میں موجود ہے۔ پاکستانیوں کے لیے عمران خان ایمانداری کی ایک مثال ہیں۔ برطانیہ صحافی
17/06/2026
عمران خان کا خوف نظر آ رہا ہے۔
07/06/2026
انشاء اللہ گلگت بلتستان کپتان کا
گلگت والوں
آج کا دن ہےغیرت کا بہادری کاظالم کا ہاتھ توڑنےکا
غیرت مندلوگوں اج کا دن ظلم کا بدلہ ووٹ سے
ووٹ عمران خان کا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Address
Islamabad