😪
Umair Nawab Official
Using words to talk of words is like using a pencil to draw a picture of itself, on itself. Impossib
کونسا MPA سرکاری نوکری دیتا ہے بھائی۔
؟ ASIF News official
04/07/2026
اور ان لوگوں سے ہم انصاف کی امید لگائے رکھے ہیں۔۔۔
غیر ملکی لڑکیاں جو بتاتی رہیں وہ ویڈیوز اگر پبلک کر دی جائیں تو یقین کیجیئے آپ بھی رو پڑیں گے ، اتنا ظلم اتنا ظلم
27/06/2026
Point to ponder.
20/06/2026
مارچ 2 سال 2022 کی نوٹیفکیشن کے مطابق، اوگی ہسپتال کو (DDO) Drawing and Disbursing Officer
کے مالی اختیارات تفویض کیے گئے ہیں۔
یعنی سرکاری طور پر یہاں میڈیکل سپرنٹنڈنٹ مقرر ہے۔۔۔ فنڈز جاری ہونے چاہئیں۔۔۔ ادویات آنی چاہئیں۔
کیا ایسا ہی ہے؟ رہنمائی فرمائیں پلیز
واپڈا والوں سے درخواست ہے کہ اپنے کھمبے اور تاریں اتار دیں۔ پرندوں کو بیٹھنے کیلئے اللہ کوئی اور وسیلہ بنا دیگا۔
Oghi News
سچی باتیں تلخ حقیقت
12/06/2026
ہر شہری کو آزادیٔ اظہار اور اپنی رائے کے اظہار کا حق حاصل ہے۔
آرٹیکل 19، آئینِ پاکستان
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ😿
میرے کزن بھائی عصمت اللہ کا انتقال ہوگیا ہے۔ ان کی نمازِ جنازہ بروز اتوار دن 2:30 بجے اپر گھنیان (بیلہ) قبرستان میں ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the business
Telephone
Website
Address
Islamabad
44000