28/08/2026
مناظرِ ختمِ نبوت، محققِ العصر حضرت مولانا مفتی محمد رضوان عزیز صاحب دامت برکاتہم العالیہ، مدیر دارالعلوم ختمِ نبوت عارف والا، کو سرزمینِ کرک آمد پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
منجانب: معاونینِ ختمِ نبوت، انزرپایاں
09/07/2026
خَاتَمُ الْنَبِیِیُن،
حضرت مُحمّد
صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم❤️
08/05/2026
*اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ*
06/05/2026
چارسدہ
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کی شیخ الحدیث مولانا ادریس کی تعزیت کے لئے چارسدہ آمد
شیخ الحدیث مولانا ادریس کے صاحبزادگان ،بھائیوں ،اہل خانہ اور تلامذہ سے اظہار تعزیت
مولانا ادریس مرحوم کے صاحبزادے مولانا انیس احمد کی دستار بندی
شیخ ادریس کی بلندی درجات کے لئے دعاء اور فاتحہ خوانی
اس موقع پر پر قائد جمعیت کی میڈیا کے نمائندوں سے اہم گفتگو