HG News

HG News

Share

پاکستان کی موجودہ صورتحال اور تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ہمارے پیج کو فالو کریں۔
www.humgawah.com

19/09/2025

تبدیلی آیا گی ہے

19/09/2025
صحافی ناہید اختر کی گرفتاری،حوالات میں تصویر وائرل انتقامی کارروائی یا حقیقت؟ - humgawah news 28/03/2025

صحافی ناہید اختر کی گرفتاری،حوالات میں تصویر وائرل انتقامی کارروائی یا حقیقت؟

صحافی ناہید اختر کی گرفتاری،حوالات میں تصویر وائرل انتقامی کارروائی یا حقیقت؟ - humgawah news ہری پور(ہم گواہ) معروف صحافی ناہید اختر کی گرفتاری اور حوالات میں ان کی تصویر وائرل ہونے پر خیبرپختونخواہ پولیس کی کارکردگی پر سنگین سوالات اٹھنے لگے ہیں۔

20/02/2025

عمران خان کو سازش کرکے نکالا گیا صوبائی وزیر بلدیات ، الیکشن و دیہی ترقی خیبر پختونخواہ ارشد ایوب خان کا ہم گواہ نیوز کو خصوصی انٹرویو ملاحظہ فرمائیں۔

29/01/2025

🌐Free Courses🌐
Prime Minister's Special Imitative for IT Courses
Institute: SOUL INSTITUTE HARIPUR
Courses:
1- Certificate in IT (Web Development)
2- ECommerce
Duration: 03 Months
Apply Link: https://nsis.navttc.gov.pk/sign-in
Last Date To Apply: 30th jan
Contact us: 03129859236
Or Visit Soul Institute, Near SMT Hospital, Khanpur Road, Haripur.

24/01/2025

۔ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ۔۔۔۔۔۔🌹🌹
درخت پر جب پھل ہوں تو اس کے رکھوالے بہت ہوتے ہیں ، لیکن طوفان اور سیلاب میں اس درخت کا سہارا صرف اس کی اپنی جڑیں ہی ہوتی ہیں....
دنیا میں ہمارا عہدہ ہماری اولاد طاقت مال و دولت ۔۔۔۔
دراصل ہمارے پھل ہیں جو ہماری دنیاوی زندگی کی حثیت بناتے ہیں جو ہماری دنیاوی زندگی کی قیمت اور مظبوطی کی وجہ بنتے ہیں
لیکن ہماری جڑیں ہمارے اعمال و اخلاق ہیں جو ہماری دنیا و آخرت کو مظبوط کرنے کا ذریعہ بنتے ہیں
ہم اپنے آپ کو اپنی جڑوں سے مربوط و مضبوط کریں،
اللّٰہ پاک ہمیں ہمیشہ ایسے اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے جو دونوں جہاں میں عزت و وقار کی وجہ بنیں
کثرت سے درود و سلام پڑھتے رہیں ۔۔۔۔۔۔۔ جمعہ مبارک
آمین یا رب العالمين

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Haripur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address

Haripur
22630