24/08/2026
🖤 یومِ سیاہ
معصوم آیت نور کے افسوسناک واقعے پر اظہارِ یکجہتی اور سوگ کے طور پر کل بگڑہ فٹبال کلب کی تمام فٹبال سرگرمیاں معطل رہیں گی۔
ہم آیت نور کے خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
JUSTICE FOR AYAT NOOR 🖤
14/08/2026
🇵🇰⚽Bagra Derby — 🔥
آج شام 5:30 بجے
Bagra Mini Dam Ground میں
Bagra FC 🆚 Shaheen Bagra FC
کا شاندار مقابلہ ہوگا۔
تمام فٹبال فینز سے گزارش ہے کہ گراؤنڈ میں آئیں، دونوں ٹیموں کو سپورٹ کریں اور اپنی بھرپور حوصلہ افزائی سے اس میچ کو یادگار بنائیں۔ 🙌💚
آئیں مل کر گاؤں میں فٹبال کو مزید فروغ دیں اور نوجوانوں کو کھیل کی طرف لائیں۔ ⚽🇵🇰
08/08/2026
سہیل خان نے بطور صدر بگڑہ FC صرف کلب کی قیادت نہیں کی بلکہ گاؤں میں فٹبال کے ایک نئے دور کی بنیاد رکھی۔
ان کی سوچ اور مسلسل کوششوں نے نوجوانوں کو ایک پلیٹ فارم، نئی امید اور اپنی صلاحیتیں منوانے کا موقع دیا۔
مشکل حالات میں کلب کے ساتھ کھڑے رہنا اور فٹبال کو دوبارہ زندہ کرنے کا عزم ان کی سب سے بڑی پہچان ہے۔
بگڑہ FC کے سفر میں سہیل خان کی خدمات ہمیشہ ایک قابلِ قدر باب کے طور پر یاد رکھی جائیں گی۔ 💙💚⚽
31/07/2026
Don't count the days, make the days count."
— Muhammad Ali the Greatest