YOUNG TIGER
Khushal Super League
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Khushal Super League, Sports League, Qazipump, Hangu.
🔥 🔥
"کچھ یادیں پرانی ضرور ہوتی ہیں، مگر اُن میں چھپی محنت اور جذبہ آج بھی دل کو حوصلہ دیتا ہے۔ 🏏❤️🔥"
YOUNG TIGER 🐅✌
Muhammad Asim ❤
کوہاٹ نائٹ ٹورنمنٹ میں ایاز کالا کی جانب سے دھوادار بیٹنگ 66 رنز بناکر ناٹ آوٹ رہے.
AYAZ KALA 🖤
Proud of you Boy 🔥🔥
03/07/2025
Welcome Jani
18/06/2025
YOUNG TIGER 🐅
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
BROUGHT TO YOU BY LEAGUE COMETY
پریڈیگ دی ونر ٹیم اور جیتے بذریعہ قراندزی کیش پرائز
اپنے فیورٹ ٹیم کھیلیے کمنٹ کریں اور جیتیں کیش پرائز
جتنے زیادہ کمنٹ جیتنے کے زیادہ چانس
RAHIMABAD SUPER LEAGUE SEASON 3
انشاءاللہ رحیم آباد سپر لیگ سیزن 3 جلد شروع ہونے والا ہے۔
جو کھلاڑی اس لیگ میں حصہ لینا چاہتے ہیں، براہِ کرم ہم سے واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔
کھلاڑیوں کے رجسٹریشن کی آخری تاریخ 25/6/2025 ہے۔
نوٹ: جو کھلاڑی سیزن 2 میں لیگ سے خارج کیے گئے تھے، وہ براہِ کرم اس سیزن میں کھیلنے کی کوشش نہ کریں۔
رابطہ نمبرز:
📞 0333-7337769
📞 0335-6120224
📞 0334-9094312
🏏 *رحیم آباد سپر لیگ*
ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ جونیئر
📅 *تاریخ:* *25/5/2025 (اتوار)*
📍 *مقام:* *رحیم آباد کرکٹ گراؤنڈ*
---
📋 *قواعد و ضوابط:*
1️⃣ *اندراج فیس:* 2000 روپے
(میچ سے قبل جمع کرانا لازمی ہے)
2️⃣ *فارمیٹ:* ہر میچ 6 اوورز پر مشتمل ہوگا
3️⃣ *بال:* گیس بال استعمال کیا جائے گا
4️⃣ *وقت کی پابندی:* تاخیر کرنے والی ٹیم کے اوورز کاٹے جائیں گے
5️⃣ *نظام:* ناک آؤٹ سسٹم ہوگا
6️⃣ *یونیفارم:* شرٹ پہننا ہر کھلاڑی کے لیے لازمی ہے
(بغیر شرٹ کھیلنے کی اجازت نہیں)
7️⃣ *ڈسپلن:* امپائر سے بدتمیزی پر جرمانہ اور ٹیم ٹورنامنٹ سے باہر ہوگی
8️⃣ *انعام:* 🏆 ونر ٹیم کو شاندار کیش انعام دیا جائے گا
---
👥 *کمیٹی اراکین:*
*عبد الرزاق*
📞 *رابطہ:* *03356120224
25/04/2025
Muhammad Asim
YOUNG TIGER 🐅
نوٹ: پوسٹ میں ینگ ٹائیگر اورکزئی کا نام لکھنے میں غلطی ہو گئی ہے۔ صحیح نام ہے (ینگ ٹائیگر اورکزئی)
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ
(سپانسر سید آمین اورگزی)
(صدر نبی نیازی)
(چیرمین ھدایت بازیگر)
(وائس چیئرمین ھارون ھمدرد )
انشاء کل ھوگا کوٹکی موٹر کار کرکٹ ٹورنمنٹ سیزن 2 کا بڑا ٹاکرا
ینگ ٹائیگر اورکزئی بمقابلہ وفا الیون۔
نوٹ: پوسٹ میں ینگ ٹائیگر اورکزئی کا نام لکھنے میں غلطی ہو گئی ہے۔
04/04/2025
YOUNG TIGER 🐅
Muhammad Asim
Basit Aziz
Sajid Rehman
Murad Orakzai
Atta Ullah Orakzai
Shohib Khan
Entry confirm
.
2
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Hangu