30/08/2026
ڈیم کرکٹ گراؤنڈ میں کیپٹن واقف خان ٹیم اور کیپٹن رحمان اللہ ٹیم کے درمیان تین روزہ سیریز کا آج فائنل میچ کھیلا گیا، جس میں کیپٹن رحمان اللہ ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 اوورز میں 113 رنز کا ہدف دیا، جبکہ کیپٹن واقف خان ٹیم ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی، یوں کیپٹن رحمان اللہ ٹیم نے شاندار انداز میں فائنل میچ اپنے نام کر لیا۔ 🏏🏆