24/08/2026
🫶🏿🩶 INSHA'ALLAH 🤲🏿
🏏🔥 چمن موٹرسائیکل کرکٹ ٹورنامنٹ — کوٹکی بالا راؤنڈ 🔥🏏
⚔️ Sarozai Pala Juniors 🆚 Cobra 11 Eleven ⚔️
دو مضبوط ٹیمیں، ایک میدان اور جیت کے لیے زبردست مقابلہ! 💥🏆
دونوں ٹیمیں پوری تیاری کے ساتھ میدان میں اتریں گی، اب دیکھنا یہ ہے کہ فتح کا تاج کس کے سر سجتا ہے۔ 👑🏏
📅 25 اگست 2026
⏰ شام 4:30 بجے
📍 کوٹکی بالا
🔥 کرکٹ کا جوش، مقابلے کا جنون اور فتح کی جنگ!
تمام کرکٹ شائقین سے بھرپور شرکت کی اپیل۔ ❤️🏏
14/08/2026
01/08/2026
20/07/2026
14/07/2026
05/07/2026