06/06/2026
نئی کٹ نئے ولولے کے ساتھ
چوہدری سمیر احمد ڈھلو کی طرف سے ٹیم DCC کے لیے نئی کرکٹ یونیفارم کا تحفہ۔ پوری ٹیم اور اہلیان ڈھلو شرقی کی طرف سے چوہدری سمیر احمد ڈھلو( بابے حاکم کے) کا تہہ دل سے شکریہ۔ امید کرتے ہیں ٹیم DCC ماڑی سپر لیگ میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے گاؤں کا نام روشن کرے گی۔
نیک تمنائیں پوری ٹیم کے لیے
29/03/2026