GuJrat cricket

GuJrat cricket

Share

گجرات کرکٹ کو بہترین اور حقیقی انداز میں پیش کرنا چاہتے ہیں ۔جس کا مقصد
"کرکٹ کے مواقع سب کے لئے"

29/08/2026
28/08/2026

اعلانِ ختمِ قل شریف و دسواں

صدر ریجن کرکٹ ایسوسی ایشن سیالکوٹ جناب عمر میر، عمیر میر اور اویس میر کے والدِ محترم، مرحوم میر داؤد صاحب کے ایصالِ ثواب کے لیے ختمِ قل شریف و دسواں بروز اتوار، 30 اگست 2026 کو G-2 مارکی، طارق روڈ، سیالکوٹ کینٹ میں منعقد ہوگا۔

وقتِ تقریب: دوپہر 2 بجے
دعائے مغفرت: شام 4:30 بجے

تمام عزیز و اقارب اور دوست احباب سے شرکت اور مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی خصوصی درخواست ہے۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، درجاتِ بلند فرمائے اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔

آمین یا رب العالمین

26/08/2026

چوہدری اویس ندیم صاحب کی جانب سے تمام اہل اسلام کو عید میلادالنبی مبارک

26/08/2026

ماجد ہمایوں صاحب کی جانب سے تمام اہل اسلام کو عید میلادالنبی مبارک

26/08/2026

شیخ محمد شفیق صاحب کی جانب سے تمام اہل اسلام کو عید میلادالنبی مبارک

26/08/2026

افضال بٹ صاحب کی جانب سے عید میلادالنبی مبارک

26/08/2026

ڈاکٹر شیراز الحق کی جانب سے عید میلادالنبی مبارک

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Gujrat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

بخشوپورہ
Gujrat
50700