Gujrat Cricket

Gujrat Cricket

Share

Visibility

09/05/2022

انڈر 19 اسکواڈ 2022

Photos from Gujrat Cricket's post 30/04/2022

دلدار شہزاد سنی نے آج پھر انگلش کاؤنٹی میں گجرات اور پاکستان کا نام روشن کرتے ہوۓ ڈینٹن الیون کے خلاف شاندار سنچری بنا کر اپنی ٹیم ورنتھ الیون کو فتح دلائی۔ مبارک ٹیم ناظم سی سی اینڈ چوہدری اویس صاحب۔
ہماری دعا ہے آپ اور بھی اچھی پرفورمنسز دیکر گجرات کا نام روشن کریں آمین

Photos from Gujrat Cricket's post 10/04/2022

ا(F.A SPORTS)ا ۔۔رمضان کرکٹ لیگ 2022 ((T10))
فائنل T10 لیگ
چیمپئین : ناظم کرکٹ کلب
رنراپ : پیراڈائیز کرکٹ کلب
مین آف دی میچ فائنل : ذیشان نوید اینڈ اسرار شاہ
پلیئر آف دی ٹورنامنٹ : ذین فاروق
بیسٹ بیٹر : مرزا وسیم بیگ
بیسٹ باؤلر: آصف بیگ

10/04/2022

ا(F.A SPORTS)ا ۔۔رمضان کرکٹ لیگ 2022 ((T10))
فائنل T10 لیگ
پلیئر آف دی ٹورنامنٹ
ذین فاروق

10/04/2022

ا(F.A SPORTS)ا ۔۔رمضان کرکٹ لیگ 2022 ((T10))
فائنل T10 لیگ
مین آف دی میچ فائنل
ذیشان نوید 54رنز 24الز پر
اسرار شاہ 48رنز صرف 11 بالز پر

10/04/2022

ا(F.A SPORTS)ا ۔۔رمضان کرکٹ لیگ 2022 ((T10))
فائنل T10 لیگ
بیسٹ باؤلر آف دی ٹورنامنٹ
آصف بیگ 15وکٹس

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Gujrat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Ch Zahoor Elahi Stadium
Gujrat
50700