23/09/2023
سابق کرکٹر محمد آصف کا کہنا ہے کہ میں آج بھی بابر اعظم پر میڈن اوور کر سکتا ہوں۔ بابر اچھی بالز پر ہِٹ نہیں لگا سکتے۔
محمد آصف کے اِس بیان پر آپ کیا کہنا چاہیں گے؟
cricket is my craze�
23/09/2023
سابق کرکٹر محمد آصف کا کہنا ہے کہ میں آج بھی بابر اعظم پر میڈن اوور کر سکتا ہوں۔ بابر اچھی بالز پر ہِٹ نہیں لگا سکتے۔
محمد آصف کے اِس بیان پر آپ کیا کہنا چاہیں گے؟
23/09/2023
ہر چیز ہی بری گئی!!
- ٹاس اول تو جیتنا نہیں، جیتے تو روڈ پچ پر بیٹنگ دینے کا فیصلہ کرلیا ۔
- باؤلنگ بالکل بھی ٹھیک نہیں رہی، شاہین کو سمجھنا ہوگا کہ ہر پچ پر وہی گیند نہیں چلے گی ۔
- فیلڈنگ انتہا سے زیادہ ناقص رہی، گل کا صفر پر شاہین نے کیچ گرایا اور پھر سلپ میں جیسے کیچ نکلا اس پر تو باقاعدہ میمز بنی ۔ پورے میچ میں یہی صورتحال رہی ۔
- دو باؤلرز انجرڈ ہوگئے اور افتخار کی خوب دھلائی ہوئی ۔
- سپن ڈیپارٹمنٹ اب مزید پریشان کن بنتا جارہا ہے ۔
- باؤلرز تھوڑے ہی سہی لیکن کپتانی میں بھی وہی غلطیاں کی گئیں، اٹیک کرکے شروع میں وکٹ لینے کے بجائے دونوں نئے بلے بازوں کو سیٹ ہونے کا موقع دیا گیا اور پھر آخر میں فہیم اور نسیم کو دو دو اوورز میں بیس بیس رنز پڑوا کر ان کی بھی ایوریج ٹھیک کردی ۔
میرے خیال میں یہ ضروری تھا ۔ ہم جو ورلڈکپ سے پہلے ہی اپنی ٹیم کو ورلڈکپ جتواچکے ہیں، امید ہے کہ آج کے میچ کے بعد کچھ دماغ ٹھکانے آئے گا اور آئندہ باؤلنگ پر اندھا اعتماد کرنے کے بجائے پچ کو دیکھتے ہوئے فیصلے کیے جائیں گے ۔
بیٹنگ کے لیے پچ آسان نہیں ہے، ہم کافی برے رہے اور یہ رنز چیز کرنا بہت مشکل کام ہوگا ۔ اگر پاکستان چیز کرلیتا ہے تو واقعی ورلڈکپ کے لیے اپنی ٹیم کو فیورٹ قرار دیا جاسکتا ہے ۔ تحریر :Cricket craze
10/09/2023
Kia kehtay ho dosto 🏆🏆🏆🏆🏆🏆👑
10/09/2023
Aesa hoga kia??
Baray bulb se Roshni dalen 🤩🏏🔥
04/09/2023
Kia hua 😁
03/09/2023
نجم سیٹھی :
کتنا مایوس کن! کرکٹ کا سب سے بڑا مقابلہ بارش کی نذر۔ لیکن یہ پیشین گوئی تھی۔ بطور چیئرمین پی سی بی، میں نے اے سی سی پر زور دیا کہ وہ یو اے ای میں کھیلے لیکن سری لنکا کو جگہ دینے کے لیے ناقص بہانے بنائے گئے۔ انہوں نے کہا کہ دبئی میں بہت گرمی ہے۔ لیکن یہ اتنا ہی گرم تھا جب ایشیا کپ آخری بار ستمبر 2022 میں کھیلا گیا تھا یا جب اپریل 2014 اور ستمبر 2020 میں وہاں آئی پی ایل کھیلا گیا تھا۔ کھیل پر سیاست۔ ناقابل معافی!.
03/09/2023
تاریخ گواہ ہے کہ ،
مشکل وقت میں پاکستان کو ہمیشہ حریم شاہ اور نسیم شاہ نے بچایا ہے 😂😅😂