12/06/2026
🚨 بڑی خبر! پنجاب میں جائیداد کی رجسٹری کا نظام مکمل تبدیل 🚨
اب نہ لمبی لائنیں، نہ دلالوں کے چکر، نہ غیر ضروری انتظار! ✅
پنجاب حکومت نے جائیداد کی رجسٹری کا عمل ڈیجیٹل کر دیا ہے، جس سے رجسٹری پہلے سے زیادہ تیز، شفاف اور آسان ہو گئی ہے۔
✔️ ای اسٹامپ آن لائن
✔️ خودکار ٹیکس حساب
✔️ FBR اور PLRA کا مربوط نظام
✔️ JazzCash، EasyPaisa اور بینک ایپس سے ادائیگی
✔️ کم وقت، کم پریشانی
📢 اگر آپ زمین، پلاٹ، گھر یا کسی بھی جائیداد کی خرید و فروخت کا ارادہ رکھتے ہیں تو یہ معلومات آپ کے لیے بہت اہم ہیں۔
👇 کمنٹ میں بتائیں:
کیا آپ کے خیال میں اس نئے نظام سے کرپشن اور دلالی میں کمی آئے گی؟
رابطہ ۔
03390808800
🔄 پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ ہر پاکستانی اس نئی سہولت سے آگاہ ہو سکے۔