HAPPY INDEPENDENCE DAY 💞💞💞
Mitranwali Cricket
بے شک اللّٰہ ہر چیز پر قادر ہے۔
13/08/2026
🔥 بابر اعظم کی ٹاپ 10 میں شاندار واپسی! 👑🇵🇰
ویسٹ انڈیز کے خلاف شاندار کارکردگی کا صلہ مل گیا! بابر اعظم نے 5 درجے بہتری کے ساتھ دوبارہ آئی سی سی ٹیسٹ بیٹنگ رینکنگ میں 10ویں پوزیشن حاصل کرلی۔ 🏏💚
👏 عبداللہ شفیق بھی 25 درجے ترقی کے ساتھ 32ویں نمبر پر پہنچ گئے۔
پاکستانی کرکٹ کے لیے ایک اور خوش آئند خبر! 🇵🇰🔥
FMC Gone 🔥🔥
12/08/2026
🔥 فخر زمان کی دھواں دار سنچری، پاکستان گرین فاتح! 🇵🇰🏏
نیشنل چیمپئنز کپ 2026-27 میں پاکستان گرین نے پاکستان وائٹس کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ 💚
🏏 پاکستان وائٹس: 276/8 ⚡ پاکستان گرین: 277/5 (49 اوورز)
🌟 فخر زمان — 123 رنز 🔥 104 گیندیں | 18 چوکے | 2 چھکے 💥
فخر زمان کی شاندار سنچری نے پاکستان گرین کی کامیابی میں کلیدی کردار ادا کیا اور انہیں پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا۔ 👑
🎯 نسیم شاہ: 3 وکٹیں 👏 شاندار ٹیم ورک، شاندار فتح!
Well BOWLED BY RASHI LEFTI🔥🔥
11/08/2026
🏏🔥 JBCC کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ 🔥🏏
جلال بلکن کرکٹ کلب کی جانب سے شاندار کرکٹ مقابلے کا انعقاد! 💥
🏆 Winner: 15,000 روپے
🥈 Runner Up: 7,000 روپے
🎟️ Entry: صرف 1,000 روپے
📅 23 اگست، بروز اتوار
📍 Government High School، جلال بلکن
کرکٹ کے شوقین کھلاڑی اپنی انٹری یقینی بنائیں اور میدان میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوائیں! 🏏🔥
📞 Contact: 0311-7610211 | 0311-4630013
10/08/2026
🔥 مترانوالی ٹورنامنٹ میں گوجرانوالہ کے شہزادے چھا گئے! 👑🏏❤️
پہلا میچ ہارنے کے بعد ایسا کم بیک کیا کہ اگلے تینوں میچ تیز ترین بولنگ کے بل بوتے پر اپنے نام کر لیے! ⚡🔥
بڑے بڑے اسٹار بلے باز بھی ان کی رفتار کے سامنے بے بس نظر آئے! 😮💨🎯
🏏 رفتار بھی 🔥
🎯 لائن لینتھ بھی 🔥
💪 کم بیک بھی شاندار!
گوجرانوالہ کے شہزادے کی اس زبردست پرفارمنس پر ایک کمنٹ تو بنتا ہے! ❤️🔥
10/08/2026
🏆🔥 چیمپئن، چیمپئن، ایک واری فیر چیمپئن! 🔥🏆
👑 باو بلال الیون سیالکوٹ ایک بار پھر چیمپئن بن گئی! ❤️🏏
پہلا میچ ہارنے کے بعد مڑ کر نہیں دیکھا! 🔥
💥 کوارٹر فائنل میں لاہور کو شکست
💥 سیمی فائنل میں اسامہ علی سیالکوٹ کو شکست
💥 فائنل میں ایم ایم ٹی دبئی کو زیر کرتے ہوئے شاندار فتح 🏆🔥
📊 صرف 2 ماہ میں 15+ فائنلز اپنے نام! 🤯
🇵🇰 نمبر ون ٹیم آف پاکستان 👑❤️
باو بلال الیون سیالکوٹ — جیت جن کی پہچان ہے! 🏆🔥
Final
MMT DUBAI GROUP
فاہد میاں چنوں،حافظ بھولا،حسن لیفٹی،چھوٹا منیب،رانا طۂ،عادل پتن، عرفان نونا
VS
BAO BILAL XI SIALKOT
زین لیفٹی، راشی لیفٹی ،عمیری بٹ ،مصعب ،حامدمغل ،سلمان سلو ،شیراتارڑ ،قدیر لیفٹی ،اعجاز ججی ،رانا کامران ،دانی ملک
SAMI FINAL
CH BZ+MILE CARGO
اسامہ علی، احمد بسم اللہ، قسمت خان، شانی کینٹ،خضر کینٹ، عاطف، عبد اللہ کینٹ، علی بٹ،ندیم جمرود، حسیب بٹ،صہیب بلا،حیدرشاہ جی ،عمر
VS
BAO BILAL XI SIALKOT
زین لیفٹی، راشی لیفٹی ،عمیری بٹ ،مصعب ،حامدمغل ،سلمان سلو ،شیراتارڑ ،قدیر لیفٹی ،اعجاز ججی ،رانا کامران ،دانی ملک
Click here to claim your Sponsored Listing.