Master Cricket Club & Sports Complex
Indoor Cricket Facility With Lights. First Ever Indoor Cricket Stadium for the people of Gujjar Khan
سیلابی پانی سے بچنے کیلیۓ کیا کرنا چاہیۓ
مفاد عامہ کی اگاھی کے لیے!
27/07/2026
With Indian Cricket Humour – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
22/07/2026
Big shout out to my newest top fans! 💎
Ch Qadeer, CH Kashif Noshai, Choudhry Tamoor Tahir, Ahitsham Haider Kayani, Nasir Qurban
Drop a comment to welcome them to our community, fans
20/07/2026
سپین کی ہمت کو سلام
سپین تین صفر سے جیت جاتا مگر دو گول جن میں سے ایک کی تو اب تک سمجھ نہیں آئی کیوں نہیں allow کیا گیا اور دوسرا بھی off side کے لیے کافی کلوز تھا
پھر جو میچ کے دوران اور بعد میں ارجنٹینا نے نورا کشتی کی وہ الگ
ایک ریڈ کارڈ کی جگہ ان کے تین بنتے تھے
کھیلا تو ان سے گیا نہیں مگر مار دھاڑ سے کام بھی نہیں نکل سکا
ایک گول جو سپین کا مانا گیا اس کی کوئی صورت نہیں تھی کہ اسے ہری جھنڈی نہ دی جائے ورنہ وہ بھی نہ دیا جاتا
اگر مصر کے میچ میں نا انصافی نہ ہوتی تو آج مصر یا کوئی اور مستحق ٹیم فائنل میں ہوتی
خس کم جہاں پاک
Follow Master Cricket Club & Sports Complex
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Website
Address
Gujar Khan
47850
Opening Hours
| Monday | 12:00 - 02:14 |
| Tuesday | 12:00 - 02:00 |
| Wednesday | 11:00 - 02:00 |
| Thursday | 11:00 - 02:00 |
| Friday | 14:00 - 02:00 |
| Saturday | 11:00 - 02:00 |
| Sunday | 10:00 - 02:00 |