15/09/2024
FOLLOW ME MORE
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Raja Raheel Jani, Sports Event, Gujar Khan.
15/09/2024
FOLLOW ME MORE
خبر غم
موضع کوھل والے ڈاکڑ امجد صاحب اور محمد شاہد صاحب کی والدہ رضا الہٰی سے وفات پا گئی ہیں
دوسرا اعلان موضع کوھل والے محمد سعید اور محمد ظہیر کے والد محمد نائیک اختر وفات پا گئے ہیں
دنوں مرحومین کا نماز جنازہ کل بروز منگل دن 1 بجے موضع کوھل والے قبرستان میں ادا کیا جائے گا
اللہ پاک دونوں مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
انا للہ واناالیہ راجعون