nadeem irfan iron store

nadeem irfan iron store

Share

we deal all kind of iron and steal whole sale dealer.

02/08/2026
31/07/2026

ہر انسان اپنے اپ کو ایمان دار کہتا ہے لیکن ایمان دار وہ ہے جسکی شہادت اسکے ساتھ رہنے والے دیں

25/07/2026

جنگ ایران اور امریکہ کر رہا ہے اور تیل بھی دونوں بیچ رہیے ہیں مہنگائ دوسرے ملکوں میں تیل بھی یہ دونوں ملک بیچ رہے ہیں کمال ہو گیا

26/06/2026

کم از کم اج کے دن یعنی کے 10 محرم کو تو گیس نہیں بند کرنی چاہیے تھی ایک دن سے کیا ہو جاتا صرف غیرت کی کمی

07/04/2026

کافروں نے مسلمانوں کے خلاف جو سوچا تھا اسنے وہ کر دیکھایا اپس میں ہی ہمیں لڑوا دیا زیادہ جنگ ہم اپس میں ہی لڑ رہیے ہیں تمام مسلمان ممالک یہودی لابی کو پہچانوں صرف شرمندگی رہ جاۓ گی بس

04/04/2026

واحد گورنمنٹ ہے پاکستان کی جو مہنگائی کا پہاڑ توڑ کر عوام کو کہتی ہے ہم نے عوام کو ریلیف دیا

03/04/2026

تمام افسران کو مفت بجلی اور تمام لوازمات بند کرو عوامی راۓ ہے اگر عوام نے ہی مرنا ہے تو انھیں معافی کیوں

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Gojra?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Chimni Peer Road Gojra
Gojra
56000