24/08/2026
Grand Super League
اگیا وہ شاہکار جس کا تھا سب کو انتظار انشاءاللہ بہت جلد گرینڈ سپر لیگ کا بہت بڑا میلہ سجنے جا رہا ہے جس کی میزبانی کر رہا ہے رفاقت کرکٹ کلب 296
Cricket � sports
24/08/2026
Grand Super League
اگیا وہ شاہکار جس کا تھا سب کو انتظار انشاءاللہ بہت جلد گرینڈ سپر لیگ کا بہت بڑا میلہ سجنے جا رہا ہے جس کی میزبانی کر رہا ہے رفاقت کرکٹ کلب 296
18/08/2026
Grand Super League
11/08/2026
Grand Super League
یہ ہیں وقاس کلاسن فرام 428 گرینڈ سپر لیگ ایڈیشن 22 میں کیا شاندار بیٹنگ کی صرف تین میچوں میں دو سنچریز کے ساتھ 386 رنز بنائے اور نمبر ون بلے باز کا ایوارڈ حاصل کیا
Best of luck for the future
منجانب گرینڈ سپر لیگ
11/08/2026
Grand Super League
Usman Yasir
یہ ہیں عثمان یاسر فرام 435 گرینڈ سپر لیگ ایڈیشن 22 میں کیا شاندار بولنگ کی چھ میچوں میں 21 وکٹیں حاصل کی
Best of luck for the future
منجانب گرینڈ سپر لیگ
10/08/2026
Grand Super League
یہ ہیں عادل فرام 296 رفاقت کرکٹ کلب کے مڈل ارڈر بلے باز جنہوں نے فائنل میچ میں 434 کے خلاف شاندار سنجری سکور کی اور اپنی ٹیم کو چیمپین بنوانے میں اہم کردار ادا کیا
Best of luck for future
منجانب گرینڈ سپر لیگ
Qaisar Murad
10/08/2026
Grand Super League
🏆
الفتح کرکٹ کلب 434 نے گرینڈ سپر لیگ ایڈیشن 22 میں کیا شاندار کرکٹ کھیلی۔ بیٹنگ کی بات کی جائے تو امان اللہ باجوا نے پورے ٹورنامنٹ میں شاندار بیٹنگ کی جبکہ ال راؤنڈر کارکردگی میں فخر اللہ باجوا اور آصف ممبر نے شاندار کھیل پیش کیا۔الفتح کرکٹ کلب 434 کو گرینڈ سپر کا پہلا فائنل کھیلنے پر مبارک باد- ہاڈ لک ٹیم فائنل ہار گئی ۔
Best of luck for the future.
منجانب گرینڈ سپر لیگ
Fakhar Bajwa
. Grand Super League
گرینڈ سپر لیگ ایڈیشن 22 میں ٹوٹل 17 ٹیموں نے حصہ لیا اور سب ٹیمز نے بہت ہی اچھا کھیل پیش کیا۔جس کو شائقین علاقہ نے بہت سراہا۔اور ہر ایڈیشن کو کامیاب کروانے میں کیپٹن اور میزبان ٹیم اور آفیشلز کا بہت کردار رہا ہے۔گرینڈ سپر لیگ سب ٹیمز کیپٹن اور آفیشلز خاص طور پر میزبان 357 ٹیم کی بے حد مشکور ہے جنہوں نے بہت ہی اچھا ٹورنامنٹ ارگنائز کیاہے۔شکریہ
⬅️ ہم رفاقت الیون 296 کو 22 ایڈیشن میں چیمپئن بننے پر دل کی گہرائیوں س مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
⬅️ الفتح کرکٹ کلب 434 ہارڈ لک پوری ٹیم نے بہت زبردست پرفارمینس دکھائی اور پہلی دفعہ فائنل تک رسائی حاصل کی لیکن بد قسمتی سے فائنل ہارگئے الفتح کرکٹ کلب 434 ایک اچھی ٹیم ہے اور تمام کھلاڑی بہت محنت کرتے ہیں ۔
⬅️ ویلڈن ازاد کرکٹ کلب 357 ایک اچھا معیاری اور کامیاب ٹورنامنٹ کروانے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔سپیشل جناب عثمان شوکت مظہر غفور بشارت علی اور ازاد کر
09/08/2026
Grand Super League Edition 22
رفاقت کرکٹ کلب 296 کو گرینڈ سپر لیگ ایڈیشن 22 کا چیمپین بننے پر دل کی عطا گہرائیوں سے مبارک باد پورے ٹورنامنٹ میں رفاقت کرکٹ کلب 296 کمال کی کرکٹ کھیلی چاہے وہ بولنگ کا شعبہ ہو بیٹنگ کا یا فیلڈنگ کا پوری ٹیم کہ کھلاڑیوں نے متحد ہو کر چیمپین بننے میں اہم کردار ادا کیا بیٹنگ میں عادل نے کیا شاندار بیٹنگ کی پورے ٹورنامنٹ میں بولنگ میں سعید انجم نے کمال کی بولنگ کی ال راؤنڈر کارکردگی کی بات کی جائے تو شرجیل ایڈووکیٹ بہترین بلے بازی اور بہترین بولنگ کی
گرینڈ سپر لیگ کی جانب سے رفاقت کرکٹ 296 کو مبارکباد
Qaisar Murad
08/08/2026
Grand Super League Edition 22
یہ ہیں سعید انجم فرام 296 اج کوارٹر فائنل میچ میں 430 گورایہ کرکٹ کلب کے خلاف کیا شاندار سپیل کیا۔اپنے تین اوور میں 13 سکور دے کر پانچ کھلاڑیوں کو اؤٹ کیا اور مین اف دا میچ کے حقدار قرار پائے
Qaisar Murad
08/08/2026
Grand Super League
2th semi final
vs
Qaisar Murad
Asfar Goraya