21/01/2026
Football Association - GBLA 3
🏆 Promoting Excellence in Football 🏆
Welcome to the official page of GBLA 3 Football Association!
We are dedicated to fostering a vibrant football community across GBLA 3, nurturing talent, and promoting the spirit of sportsmanship.
21/01/2026
14/01/2026
All the best Shaheed Tahir Jan Football Club Bagrot
ڈپٹی کمشنر گلگت انٹر کلب فٹبال چیمپئن شپ 2026 کا فیصلہ کن فائنل مقابلہ بروز جمعرات 15 جنوری 2026 کو سپورٹس کمپلکس امپھری زیرو پوائنٹ گلگت میں کھیلا جائے گا۔ فائنل میں "شہید طاہر جان فٹبال کلب بگروٹ" اور "گلگت سنٹرل فٹبال کلب" آمنے سامنے ہوں گے۔
12/01/2026
ڈپٹی کمشنر گلگت انٹر فٹبال کلبز ٹورنامنٹ سیمی فائنل میں فٹبال کلب بگروٹ نے جگلوٹ فٹبال کلب کو 2 گول سے کو ہرا کر فائنل کے لئے کولیفائی کر لیا ہے۔
مبارک باد ٹیم ❤️❤️❤️
07/01/2026
ڈپٹی کمشنر گلگت انٹر فٹبال کلبز ٹورنامنٹ امپھری زیرو پوائنٹ میں جاری ایونٹ میں فٹبال کلب نے کو ہرا کر تیسرے رونڈ کے لئے کولیفائی کیا ✌️
Shamoon Football club
Mansoor Ale Shah
Tufan Football Club - TFC
Bagrote Valley, Gilgit
07/01/2026
BPL – Bagrote Premier League Season 2 ⚽
بگروٹ کا سب سے بڑا فٹبال ایونٹ
📅 آغاز: 5 جنوری 2026
📝 آخری تاریخِ اندراج: 4 جنوری 2026
💰 انٹری فیس: 5000 روپے
📍 مقام: گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول، دتوچہ بگروٹ
21/12/2025
⚽ GBHFC MarKhor Cup 2: Match Day!
The excitement continues in Danyour as we head into another thrilling matchup of the GBHFC MarKhor Cup 2. Get ready to cheer for your favorite team as they battle for glory on the pitch.
📅 Match Details:
• Teams: RD FC vs. NGR FC
• Date: 21 December
• Time: 03:00pm
• Location: Danyour
📢 Don't miss a moment of the action! The match will be available via Live Streaming. Set your reminders and bring your energy!
20/12/2025
Danyore Champion's league Season 3
دنیور چیمپئنز لیگ (DCL) سیزن 3 کا اعلان
دنیور میں فٹسال کھیل کے شائقین کے لیے خوشخبری، Danyore Champion’s League (DCL) سیزن 3 کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ اس انتہائی منتظر فٹسال ایونٹ میں علاقے کی بہترین ٹیمیں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں گی۔
ڈی سی ایل انتظامیہ کے مطابق ایونٹ میں شرکت کے لیے محدود نشستیں دستیاب ہیں، اس لیے خواہشمند ٹیموں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ بروقت رجسٹریشن مکمل کروائیں۔ ٹورنامنٹ میں ہائی انرجی مقابلے، زبردست کھیل اور سخت مسابقت دیکھنے کو ملے گی، جس کے بعد ایک ہی ٹیم چیمپئن بن کر ابھرے گی۔
رجسٹریشن اور مزید معلومات کے لیے درج ذیل نمبرز پر رابطہ کیا جا سکتا ہے:
جاوید: 0315-0497973
شیبا: 0316-8537583
انتظامیہ کا کہنا ہے کہ DCL سیزن 3 نوجوان کھلاڑیوں کے لیے اپنی صلاحیتیں منوانے کا بہترین موقع ثابت ہوگا۔ شائقینِ کھیل سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ اس شاندار ایونٹ کا حصہ بنیں اور فٹسال کے سنسنی خیز مقابلوں سے لطف اندوز ہوں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Gilgit
15110