02/09/2026
انڈر 19 والی بال ٹورنامنٹ گور جگلوٹ ❤️🏐🫶
گلگت بلتستان اور کشمیر میں ہونے والے کرکٹ فٹبال والی بال میچز اور پلیئرز کی ویڈیو دیکھنے کے لیے ہمارے پیج کو لائک اور فالو کرے
02/09/2026
انڈر 19 والی بال ٹورنامنٹ گور جگلوٹ ❤️🏐🫶
01/09/2026
Manzar Ali Head Coach Gilgit Baltistan volleyball Team During the practice camp Senior Volleyball Team Pakistan
30/08/2026
شرافت کنگ سکردو میں اپنے فین کے ساتھ 🫶❤️
30/08/2026
شرافت نگری سکردو میں اپنے فین کے ساتھ 💝🫶
29/08/2026
تاریخی جیت! مبارک ہو ناصر آباد سوپر سٹارز! 💝🫶🏆
آج ناصر آباد سوپر سٹارز نے صرف میچ نہیں جیتا...
آج آپ نے تاریخ رقم کر دی ہےشینبر کی ٹیم جس میں پاکستان آرمی کے 3 پروفیشنل پلیئرزشامل تھے، ایک ایسی دیوار تھی جسے توڑنا ناممکن سمجھا جا رہا تھالیکن آپ کے شیر دلوں نے اس دیوار کو 3-0کی شاندار شکست سے ریزہ ریزہ کر دیا!آپ نے یہ ثابت کر دیا کہ گلگت بلتستان کے بیٹے کسی سے کم نہیں نہ سہولتیں، نہ بڑے نام... صرف جنون، محنت اور علاقے کا فخر کافی ہے بڑے بڑوں کو زیر کرنے کے لیے!یہ فتح صرف ناصر آباد کی نہیں ہے یہ فتح GB کے ہر اس نوجوان کی ہے جو مشکل حالات میں بھی کھیل کا خواب دیکھتا ہے۔
آپ نے ہزاروں جی بی کے ینگ پلیرز کو یہ حوصلہ دیا ہے کہ "ہم بھی کر سکتے ہیں"۔
ناصر آباد سوپر سٹارز... آپ ہم سب کا فخر ہیں!
اب منزل صرف ایک ہے - *ٹورنامنٹ کی ٹرافی* 🏆
*شاباش! شاباش! شاباش!*
پورا GB آپ کے ساتھ ہے 💚
---
29/08/2026
ناصر لفٹی کا گلگت کی سرزمین پہ لگایا ھوا خطرناک شو بال 😍❤️
29/08/2026
🏐 انڈر 19 والی بال ٹورنامنٹ سیزن 1
# # # 📢
تمام والی بال ٹیموں اور شائقینِ والی بال کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ٹیم GB 72 کی جانب سے ایک بہترین انڈر 19 والی بال ٹورنامنٹ کا انقاد کیا گیا ہے۔تمام کلب و ٹیمے 1 سبتمبر تک اپنی ٹیم انٹر کرا سکتے ہیں۔ 1 تاریخ کے بعد کوی ٹیم انٹر نہیں ہوگی۔ اور 2 تاریخ سے ایونٹ کا باقاعدہ آغاز ہوگا۔ اور Final جیتنے والی ٹیم کو کمیٹی کی جانب سے 20000 نقاد ہونگے . اور دو Cheif Guest بھی تشریف لینگے۔ شکریہ
قواعد و ضوابط
🏆 ٹورنامنٹ کا فارمیٹ
• آل گلگت بلتستان اوپن انڈر 19 ٹورنامنٹ
• ناک آؤٹ بیسڈ ٹورنامنٹ
•کسی Player کا ایج کا مسلہ یا اتراز ہوا تو اس کا(ب فم یا C N I C) چیک کیا جاے گا۔
۔تمام players اپنے ب فہم یا CNIC آپنے ساتھ لاذمی لیکے آے۔
🏐 میچ فارمیٹ
• 5 سیٹس پر مشتمل میچ
• ہر سیٹ: 15 پوائنٹس
⚖️ آفیشلز اور فیصلے
• امپائر کا فیصلہ حتمی ہوگا۔
• کسی قسم کی بحث یا اعتراض قبول نہیں کیا جائے گا۔
( رجسٹریشن فیس)
• رجسٹریشن فیس: 3000 روپے
• رجسٹریشن فیس ادا نہ کرنے والی ٹیم کو کھیلنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
📝 کھلاڑیوں کی رجسٹریشن
• کھلاڑیوں کے نام میچ سے پہلے جمع کروانا لازمی ہوگا۔
• گراؤنڈ کے مسائل کمیٹی اور ٹیم کپتان باہمی مشاورت سے حل کریں گے۔
• 🌧️خراب موسم یا کسی بھی تنازع کی صورت میں آرگنائزنگ کمیٹی کا فیصلہ تمام ٹیموں کے لیے حتمی اور لازمی ہوگا۔
🚫 ڈسپلن
• بدتمیزی، غیر اخلاقی زبان یا غیر اسپورٹس رویہ اختیار کرنے پر ٹیم کو ٹورنامنٹ سے نااہل قرار دیا جا سکتا ہے۔
📌 آرگنائزنگ کمیٹی کے اختیارات
• آرگنائزنگ کمیٹی ضرورت کے مطابق قواعد میں تبدیلی کا حق رکھتی ہے۔
• کسی بھی تبدیلی سے پہلے تمام ٹیموں کو آگاہ کیا جائے گا۔
رابطہ برائے رجسٹریشن:
Contact for Registration: 03554958185
03555180418
28/08/2026
*📢 علی آباد والی بال ٹورنامنٹ میں زبردست اتحاد❤️🤝
علی آباد والی بال ٹورنامنٹ میں ایک بڑی اور غیر متوقع ڈویلپمنٹ سامنے آئی ہے۔ٹورنامنٹ کی دو طاقتور ٹیموں *"بڈالس"* اور *"شینبر 555"* نے باہمی رضامندی سے الحاق کا فیصلہ کیا ہے۔اس معاہدے کے تحت اب دونوں ٹیموں کے بہترین اور تجربہ کار کھلاڑیوں کو چن کر ایک نئی "کُمبینیشن ٹیم" تشکیل دی جائے گی۔مقصد صرف ایک ہے - ٹورنامنٹ کا ٹائٹل اپنے نام کرنا! 💪یہ متحدہ ٹیم علی آباد ٹورنامنٹ کے اگلے راؤنڈ میں ایکشن میں نظر آئے گی اور یقیناً یہ فیصلہ مقابلے کو مزید سنسنی خیز اور دلچسپ بنا دے گا۔تماشائیوں کو اب میدان میں فائر ورکس دیکھنے کو ملیں گے۔
کیونکہ جب دو بڑی طاقتیں ایک ہو جائیں تو نتیجہ ہمیشہ دھماکہ خیز ہوتا ہے! 🏐🔥
* *
---؟
28/08/2026
All pakistan open volleyball tournamntkhanabad hunza 🫶❤️
Second semi final
Budalas vs khanabad
Time 8:00