Sports Ghotki

  • Home
  • Sports Ghotki

Sports Ghotki This page is about sports. Here we share all kind of sports activities like and follow our Facebook P Subscribe our YouTube Channel Ghotki

مورخہ 14 اگست 2026 کو فاسٹ تائیکوانڈو اکیڈمی گھوٹکی میں (انڈپینڈنس ڈے تائیکوانڈو چیمپئن شپ گھوٹکی 2026) پروگرام کا انعقا...
15/08/2026

مورخہ 14 اگست 2026 کو فاسٹ تائیکوانڈو اکیڈمی گھوٹکی میں (انڈپینڈنس ڈے تائیکوانڈو چیمپئن شپ گھوٹکی 2026) پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ پروگرام کے مہمان خاص سید رضوان نادر علی شاہ جیلانی (پی پی پی صدر سٹی گھوٹکی ) تھے۔ بچوں کے جانب سے مہمان خصوصی کے استقبال پھولوں سے کیا گیا اور ساتھ ہی ساتھ بچوں کے جانب سے مہمانوں کو پھولوں کے ہار بھی پہنائے گئے۔ آفیشلز کے جانب سے مہمانوں کو سندھ کا ثقافتی تحفہ اجرک پہنایا گیا اور 79 آزادی پاکستان کے پر مسرت موقع پر کیک بھی کاٹا گیا۔ پروگرام میں بچوں کے جانب سے تائیکوانڈو ڈیموں فائٹ، سیلف ڈیفنس، ننچکس، اسٹکس وغیرہ کے پرفارمنس کیے گئے۔ اور جن بچوں نے تائیکوانڈو فائیٹس میں پوزیشن حاصل کی تھی ان کو پوزیشن ٹرافی سے نوازاگیا۔ پروگرام کے آرگنائزرز سعید احمد بروہی (سیکریٹری گھوٹکی ڈسٹرکٹ تائیکوانڈو ایسوسی ایشن) ، عبد المالک بروہی (ھیڈ کوچ) تھے۔
مہمان خصوصی سید رضوان نادر علی شاہ جیلانی کے جانب سے انتظامیہ اور کہلاڑیون کے محنت کو سراہا گیا اور آئندہ بھی پروگرامز آرگنائز کرانے میں بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی اور چیف سردار محمد بخش خان مہر منسٹر اسپورٹس اور یتھ افیئرز ڈپارٹمنٹ گورنمنٹ آف سندھ کو رکیسٹ کی کے ایسے پروگرام آرگنائز کرانے میں بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائے تاکہ بچوں اور بچیوں کا حوصلہ افزائی ہو سکے۔
Follow Sports Ghotki Like Share Post

14th August independence day Taekwondo Championship & One Champion Ghotki 2026Organized by: Fast Tkd Academy Ghotki Venu...
12/08/2026

14th August independence day Taekwondo Championship & One Champion Ghotki 2026

Organized by: Fast Tkd Academy Ghotki
Venu: Fast Taekwondo Academy Ghotki

Address: Sardar Ali Muhammad Khan Mahar Sports Complex Old Degree College Ground Rehmowali Road Ghotki

Chief Guest: Sayed Nadir Ali Shah Jillani ( Councilor Ward no: 10 Ghotki)

Organizing Secretary: Saeed Ahmed Brohi
Head Coach: Abdul Malik Brohi
Follow Sports Ghotki

سلام آهي ان انجنيئر کي جنهن اسپورٽس ڪمپليڪس گهوٽڪي ۾ اهو مجسمو ٺاهيو. مطلب ڪجھ به!!! وچ رستي ۾ پيلر بيهاري ڏنو. 😭😭😭Follo...
09/07/2026

سلام آهي ان انجنيئر کي جنهن اسپورٽس ڪمپليڪس گهوٽڪي ۾ اهو مجسمو ٺاهيو. مطلب ڪجھ به!!!
وچ رستي ۾ پيلر بيهاري ڏنو. 😭😭😭
Follow Sports Ghotki

تصاویرات پروگرام - معرقہ حق تائیکوانڈو چیمپئن شپ گھوٹکی 2026  ۔ آرگنائز بائے فاسٹ تائیکوانڈو اکیڈمی گھوٹکی۔ Follow Sport...
25/05/2026

تصاویرات پروگرام - معرقہ حق تائیکوانڈو چیمپئن شپ گھوٹکی 2026 ۔ آرگنائز بائے فاسٹ تائیکوانڈو اکیڈمی گھوٹکی۔
Follow Sports Ghotki

وڏو وزير سيد مراد علي شاهه سنڌ اسپورٽس بورڊ جو چيئرمين ۽ چیف سردار محمد بخش خان مهر وائيس چيئرمين مقررFollow Sports Ghot...
07/05/2026

وڏو وزير سيد مراد علي شاهه سنڌ اسپورٽس بورڊ جو چيئرمين ۽ چیف سردار محمد بخش خان مهر وائيس چيئرمين مقرر
Follow Sports Ghotki Share Post

All Sindh Para Taekwondo Championship Sukkur 2026Follow Sports Ghotki Share Post
01/04/2026

All Sindh Para Taekwondo Championship Sukkur 2026
Follow Sports Ghotki Share Post

11/03/2026

یاد رہے19 سندھ گیمز جو 16 سے 19 اپریل کو سکھر ،گھوٹکی،خیرپور اور شکار پور کے مختلف مکانات پر ہونے جا رہا ہے جس میں کم وبیش 40 کیمز کے 4000 کہلاڑی شرکت کریں گے

11/03/2026

انیسویں 19 سندھ گیم کے مقابلے سکھر کے ساتھ ساتھ گھوٹکی ،خیرپور اور شکار پور میں بھی منعقد کیے جائیں گے
Follow Sports Ghotki

🏅 19 ویں سندھ گیمز 2026 کی تیاریاں زور و شور سے جاری📍 کراچی19 ویں سندھ گیمز 2026 کی تیاریوں کے سلسلے میں ایک اہم اجلاس ی...
11/03/2026

🏅 19 ویں سندھ گیمز 2026 کی تیاریاں زور و شور سے جاری
📍 کراچی

19 ویں سندھ گیمز 2026 کی تیاریوں کے سلسلے میں ایک اہم اجلاس یوتھ ڈویلپمنٹ سینٹر ساؤتھ کراچی میں منعقد ہوا، جس کی صدارت سیکریٹری اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز حکومتِ سندھ، منور علی مہیسر نے کی۔

اجلاس میں اسد اسحاق، محمد اسلم مہر، سید حبیب اللہ، میر محمد کلہوڑو، علی دینو گوپانگ سمیت سندھ کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسرز، اسسٹنٹ ڈائریکٹرز اور دیگر حکام نے شرکت کی۔

📋 اجلاس کے اہم نکات
16 سے 19 اپریل 2026 تک شیڈول 19 ویں سندھ گیمز کی تیاریوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

سکھر، گھوٹکی، خیرپور اور شکارپور میں کھیلوں کے میدانوں اور انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔

ایونٹ کی برانڈنگ، لاجسٹکس اور سندھ گیمز کے باضابطہ لوگو (Logo) پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

سیکریٹری اسپورٹس منور علی مہیسر نے بتایا کہ ان چاروں اضلاع کے مختلف مقامات پر مقابلے منعقد کیے جائیں گے تاکہ ایونٹ کا انعقاد بہتر طریقے سے ہو اور زیادہ سے زیادہ کھلاڑی شرکت کر سکیں۔

انہوں نے مزید اعلان کیا کہ انتظامات کو حتمی شکل دینے اور اس میگا ایونٹ کی کامیابی کو یقینی بنانے کے لیے جلد ہی صوبائی وزیرِ کھیل کی صدارت میں سکھر میں ایک اعلیٰ سطحی جائزہ اجلاس بھی منعقد کیا جائے گا۔

🌟 سندھ کے لیے ایک بڑا اسپورٹس ایونٹ
19 ویں سندھ گیمز کا مقصد صوبے بھر میں کھیلوں کی ثقافت کو فروغ دینا اور ابھرتے ہوئے ٹیلنٹ کو ایک پلیٹ فارم مہیا کرنا ہے۔ اس معتبر ایونٹ میں پورے سندھ سے 4,000 سے زائد کھلاڑیوں کی شرکت متوقع ہے۔

Follow Sports Ghotki

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sports Ghotki posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility?

Share