22/06/2026
سب سے بہترین سکواڈ کس ٹیم کا ہے 🏏🏏🏏
Male
22/06/2026
سب سے بہترین سکواڈ کس ٹیم کا ہے 🏏🏏🏏
22/06/2026
مشتاق اینڈ منظور میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ
آرگنائزرز
20/06/2026
مشتاق اینڈ منظور میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ
آرگنائزرز ،
میاں سفیان ، نعیم انصاری ( بگو)، عبدالسلام،وقاص جٹ قسائی،شہزاد ڈون۔
فیصل آباد شاہینز سکواڈ
20/06/2026
السلام وعلیکم
آج کی پوسٹ ایک ایسے پلیئر کے لیے جس کی محنت اور لگن اور اس کی پرفارمنس نے سب شائقین اور MPL cricket tournament کے کپتانوں کو اپنا گرویدہ کر لیا اگر اس کی پرفارمنس دیکھی جائے تو اس کی محنت اور پرفارمنس نے پہلے تو مرضی پورہ یونائٹڈ کو MPL Season 2
کی چیمپین بنوایا اور پھر آتے ہیں وہ مرضی پورہ پینتھرز کی ٹیم میں اور ان کی پرفارمنس نے پھر اپنی ٹیم کو MPL Season 3 کا چیمپین بنوایا اور خود ٹورنامنٹ کے بیسٹ بولر بنے اور اس کے بعد بلا کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ کھیلا اس میں چیمپین بنے اور آل اوپن ٹریننگ بال ٹورنامنٹ ٹینڈر والی گراؤنڈ میں کھیلا اور اس میں بھی چیمپین بنے اور ٹورنامنٹ کے بیسٹ بولر کا ایوارڈ بھی ان کے حصے میں آیا ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالی مانا بریکر کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے Abdulrehman Mana
15/06/2026
مشتاق اینڈ منظور میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ
آرگنائزرز ،
میاں سفیان،نعیم بگو انصاری،عبدالسلام،وقاص جٹ قصائی،شہزاد ڈون
Squad's Announced
Faisalabad Stallions 🏏🏏🏏
15/06/2026
چیمپئن چیمپئن چیمپئن 🏆🏆🏆🏆🏆🥇🥇🥇
چوہدری کرکٹ کلب مرضی پورہ نے
تلونڈی ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ میں تمام پلیئر نے شاندار کھیل پیش کیا اور بولنگ میں کمال کیا سٹار آف فیصل آباد عاصم لیفٹی نے اور فیضان لیفٹی نے آل راؤنڈر پرفارمنس دی اور بیٹنگ میں مرضی پورہ کے ہٹ مین نعمان مانی چھائے رہے اور ٹورنامنٹ کے بیسٹ بیٹر بنتے ہوئے اپنی ٹیم کو ٹورنامنٹ کا چیمپئن بنوانے میں اہم کردار ادا کیا
ٹورنامنٹ میں بڑے بڑے نام جیسے ناصر پٹھان اور نوید ڈوگر جیسے پلیئرز کی موجودگی میں چوہدری الیون مرضی پورہ کا چیمپین بننا ایک اعزاز کی بات ہے
ٹورنامنٹ کا چیمپین بننے پر چوہدری کرکٹ کلب کہ تمام پلیئرز اور کپتان اور مینجمنٹ کو مبارکباد 🎇🎇🏆🏆🏆
15/06/2026
مشتاق اینڈ منظور میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ
آرگنائزرز ،
میاں سفیان ،نعیم بگو انصاری ،عبدالسلام،وقاص جٹ قصائی ،شہزاد ڈون
POOLS Confirm
مشتاق اینڈ منظور مموریل پول سسٹم
13/06/2026
مشتاق اینڈ منظور میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کی ٹیم نمبر 8
Faisalabad Shaheens
جس کی قیادت کر رہے ہیں کپتان علی رضا اور ان کا ساتھ دے رہے ہیں آئیکون پلیئر آل راؤنڈر مدثر 🏏🏏🏏🏆🏆🏆۔
13/06/2026
مشتاق اینڈ منظور میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کی ٹیم نمبر7 Faisalabad Stallions
جس کی قیادت کر رہے ہیں عبید (جونٹی )اور ان کا ساتھ دے رہے ہیں آئیکون پلیئر آل راؤنڈر شانی بلا 🏏🏏🏆🏆🏏