Bar Maidan premier league - BPL
it's a smart event and you can manage everything it's a sports Activities system
Agar teams 10 leni ho .awer teams laine wale 40 ho to kea karna chahea...
Organizer BPL.
28/06/2026
میدان سپر لیگ سیزن3 کا ڈرافٹنگ کل بروز پیر دو پہر 2 بجے ddr ہوٹل حیاسیرے انشاء اللہ
تمام پلیز کے شرکت بہت ضروری ہے جو بھی مسنگ رہا وہ msl سے بھی اووٹ ہوگا
لہذا برائے کرم سب اپنا شکرت یقینی بنائے شکریہ
11/06/2026
🏏 بر میدان پریمیئر لیگ (BPL) کے آغاز میں اب چند ہی دن باقی رہ گئے ہیں، مگر افسوس کہ گراؤنڈ کی موجودہ حالت اب بھی توجہ کی منتظر ہے۔
یہ گراؤنڈ صرف کھیل کا میدان نہیں بلکہ علاقے کے نوجوانوں کی صلاحیتوں، امیدوں اور مثبت سرگرمیوں کا مرکز ہے۔ منتخب ایم پی اےومعاونِ خصوصی وزیر اعلیٰ ملک لیاقت علی خان ، ایم این اے اور تحصیل چیئرمین سے پُرزور اپیل ہے کہ ٹیوب ویل ٹھیکیدار کو فوری طور پر گراؤنڈ کی بحالی اور مرمت کے احکامات جاری کریں تاکہ ٹورنامنٹ کا انعقاد ایک بہترین ماحول میں ممکن ہو سکے۔
نوجوان ہمارا مستقبل ہیں، ان کے لیے کھیل کے بہتر مواقع فراہم کرنا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔
Bar Maidan premier league - BPL - Bangladesh Premier League
03/06/2026
Get Ready! 🔥
BPL Season 3 is Coming! 🏏
Stay Tuned for the Action!
Bar Maidan premier league - BPL
High lights RP vs Peshawar zalmi
High Potential
Toss | Sahir Asst vs SBP | President Trophy | 2025-26 | Day 1 | PCB| M2Y1S
Pakistan Cricket Team
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
25000