03/07/2026
اعلان_جنازہ۔۔ #
میرہ مئ بادشاہ حسین کا بھایی اور عثمان کا والد محترم حاجی صاحب ذادہ وفات پا چکا
ہیں۔۔
جس کا نماز جنازہ ہفتہ کے دن 10 بجے،
مسجد نمرہ کے قریب جنازگاہ بمقام گاؤں میرہ مئی میدان میں ادا کی جائے گی۔
تمام امت مسلمہ سے مرحوم کیلئے مغفرت اور معافی کی التجا ہیں۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور خاندان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
امین ثم امین یا رب العالمین۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون
۔۔