05/07/2026
Again, Babar Azam takes captaincy of Pakistan team.
sportsmanship
05/07/2026
Again, Babar Azam takes captaincy of Pakistan team.
05/07/2026
🚨 Babar Azam to lead Pakistan in upcoming Test tours of West Indies and England 🏏
| |
23/06/2026
شرجیل خان اور فخر زمان ان میں سے اچھا پلیئر کون سا ہے
سب دوست اپنی آپنی رائے دیں ۔۔۔۔
03/05/2026
صائم ایوب کی اپنی بہن کے ساتھ پکچر ۔۔۔!!!
کچھ لوگ اسے صائم ایوب کی اہلیہ کہہ رہے ہیں تو یہ غلط بیانی ہے
صائم ایوب کی ابھی شادی نہیں ہوئی
03/05/2026
Legendary cricketer Babar Azam scores tonight
03/05/2026
🏟️🔥 قذافی اسٹیڈیم لاہور — الیکٹرک ایٹماسفیئر!
فائنل سے قبل قذافی اسٹیڈیم لاہور میں اس وقت زبردست جوش و خروش دیکھنے کو مل رہا ہے! ⚡🏏
📸 تصویر میں واضح ہے کہ شائقین کا سمندر اُمڈ آیا ہے اور ماحول مکمل طور پر الیکٹرک ہو چکا ہے! 💥
🔥 ہر طرف شور، جذبہ اور کرکٹ کا جنون — یہی ہے پی ایس ایل کا اصل رنگ! 🏆🏏
Who will emerge victorious in HBL PSL 2026?
12/10/2025
Babar Azam become the first Asian Batter to score 3000 WTC Runs 🔥🇵🇰👑🏏💚
30/09/2025
ساؤتھ افریقہ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے ٹیم میں چند تبدیلیاں متوقع فخر زمان امام الحق اور شاداب خان کی واپسی جبکہ صاحبزادہ فرحان کو بھی شامل کیے جانے کا امکان