Cricket Today

Cricket Today

Share

یہ پیج کرکٹ اور کھلاڑیوں کو پروموٹ کرنے کے لئے بنایا ہے.

31/07/2026

Big show

29/07/2026

چمن آباد کرکٹ ٹورنامنٹ تیمرگرہ دیر لوئر
پہلا انعام 50 ہزار روپے
دوسرا انعام 25 ہزار روپے
انٹری فیس 5000 روپے
دیر لوئر۔ دیر اپر اینڈ باجوڑ
مزید معلومات کے لئے پوسٹ میں دئے گئے نمبرات پر سعد پٹھان کے ساتھ رابطہ کریں۔ شکریہ
اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

29/07/2026

الفجیرہ کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن 5 میں تماشائیوں کے لئے ایک بہت بڑا سرپرائز
وہ بھی باؤنڈری کے باہر کیچ پر
باؤنڈری کے باہر کیچ پر 300 روپے کا نقد انعام وہ بھی الفجیرہ واشنگ پاؤڈر کے طرف سے

29/07/2026

انسانیت کے نام ایک درد بھری اپیل 🚨

قاری گلی رحمان دل کی ایک نہایت خطرناک بیماری میں مبتلا ہیں۔ ان کے دل کی اے آؤرٹاوال بند ہے، جبکہ ایک ہاتھ بھی معذور ہے۔ اس کے باوجود وہ پشت بازار میں ٹرالی پر مزدوری کرکے اپنے اہلِ خانہ کا گزارہ کر رہے ہیں۔

ڈاکٹروں کے مطابق ان کے علاج اور آپریشن پر تقریباً 17 لاکھ روپے خرچ آئے گا، جو ان کی استطاعت سے باہر ہے۔

آئیے، ہم سب مل کر اس مجبور بھائی کی مدد کریں۔ آپ کی تھوڑی سی امداد بھی ان کی زندگی بچانے کا ذریعہ بن سکتی ہے۔

جاز کیش برائے تعاون:نام: ضیاء الرحمن نمبر: 03209877452

اگر مالی تعاون نہ کر سکیں تو براہِ کرم اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ اپیل صاحبِ استطاعت لوگوں تک پہنچ سکے۔

اللہ تعالیٰ ہر تعاون کرنے والے کو اس کا بہترین اجر عطا فرمائے اور قاری گلی رحمان کو مکمل صحت عطا فرمائے۔ آمین۔ 🙏💔

27/07/2026

🏏 الحمدللہ! بہترین کوالٹی کی Crickem بالز دستیاب ہیں۔ 🔥

یہ وہی Crickem بال ہے جس سے King of Asia خرم چکوال بھی کھیلتے ہیں۔

اگر آپ بھی پروفیشنل احساس، بہترین باؤنس، مضبوط کوالٹی اور شاندار پرفارمنس والی بال چاہتے ہیں تو مجھ سے رابطہ کریں۔

✅ اوریجنل کوالٹی
✅ لمبی پائیداری
✅ ٹیپ بال کرکٹ کے لیے بہترین انتخاب

📩 آرڈر کے لیے ابھی انباکس کریں یا رابطہ کریں۔
03099295023 رابطہ نمبر
ایزی پیسہ نمبر 03188142274

27/07/2026

🇵🇰 جشنِ آزادی آل پاکستان کراس سنگل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ 2026 🏏
کرکٹ کے شوقین کھلاڑیوں اور ٹیموں کے لیے سنہری موقع!
طوطاکان کرکٹ کلب کے زیرِ اہتمام شاندار آل پاکستان کراس سنگل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ منعقد کیا جا رہا ہے۔ آئیں، اپنی بہترین صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں اور شاندار انعامات اپنے نام کریں۔
🏆 کل انعام: 100K+ ٹرافی
💵 انٹری فیس: صرف 2000 روپے
📅 تاریخ: 8، 9 اگست 2026
📍 مقام: گراسی گراؤنڈ، طوطاکان
⚠️ اہم اعلان:
صرف وہی انٹری کنفرم کی جائے گی جو ایزی پیسہ کے ذریعے ایڈوانس انٹری فیس جمع کروائے گی۔
📲 واٹس ایپ رابطہ:
03429294676
03119953120
03449134378
03479539413
03449452008
آئیں! جشنِ آزادی کی خوشیوں کو کرکٹ کے جوش و جذبے کے ساتھ منائیں اور ایک یادگار ٹورنامنٹ کا حصہ بنیں۔ 🇵🇰🏏

25/07/2026

ماڈرن ایرا کالج کے زیر اہتمام ثمرباغ جونیئر لیگ سیزن 2 میں شاندار کامیابی حاصل کرنے پر فاتح ٹیم ثمرباغ بادشاہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ آپ کی محنت، لگن، بہترین کھیل اور ٹیم ورک نے اس ٹورنامنٹ کو یادگار بنا دیا۔ اللہ تعالیٰ آپ کو مستقبل میں بھی مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ 🌹

ہم ماڈرن ایرا کالج ثمرباغ کے نہایت مشکور ہیں، جنہوں نے اس خوبصورت ایونٹ کے انعقاد اور نوجوان ٹیلنٹ کی حوصلہ افزائی میں اہم کردار ادا کیا۔ بالخصوص پرنسپل فیاض الرحمن صاحب، مراد علی صاحب، بہرام خان صاحب، ڈاکٹر محمد اللہ صاحب اور انواراللہ صاحب کی بھرپور سرپرستی، تعاون اور سپورٹ قابلِ تحسین ہے۔

آپ کی حوصلہ افزائی نوجوان کھلاڑیوں کے لیے ایک قیمتی سرمایہ ہے، اور ہمیں امید ہے کہ آئندہ بھی ایسے مثبت اور معیاری کھیلوں کے مواقع فراہم ہوتے رہیں گے۔

دل سے شکریہ، ماڈرن ایرا کالج ثمرباغ! ❤️
انتظامیہ ثمرباغ جونیئر لیگ سیزن 2

25/07/2026

🏏🔥 جلد آرہا ہے...! 🔥🏏
کرکٹ کے دیوانوں، تیار ہو جائیں! 💥
شہدانوں کرکٹ گراؤنڈ، تارپتار میں بہت جلد شروع ہونے جا رہا ہے
🏆 آل پاکستان اوپن کراس سنگل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ 🏆
بہترین مقابلے، زبردست سنسنی اور شاندار کرکٹ کا ایک یادگار میلہ آپ کا منتظر ہے۔
📢 رجسٹریشن اور دیگر تفصیلات بہت جلد شیئر کی جائیں گی۔
تیار رہیں... کیونکہ اب کی بار ہوگا صرف جوش، جذبہ اور بہترین کرکٹ! 🏏❤️
💬 کون کون تیار ہے؟ کمنٹس میں "Ready" یا "ان شاء اللہ" ضرور لکھیں! 👇🔥

25/07/2026

میدان سپر لیگ میں ماجد چکوال نے کافی وقفے کے بعد کرکٹ میں واپسی کی اور آتے ہی 60 رنز کی دلکش اننگ کھیلی

20/07/2026

پاپولر کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز انشاءاللہ ٹیموں کو پورا پر کیا جائے گا۔۔۔
ٹوٹل پرائز 1 لاکھ روپے 💸💸💸💸
ٹورنامنٹ کے چند شرائط مندرجہ ذیل ہیں۔
1 ٹورنامنٹ ٹیپ بال پر کھیلا جائے گا 💯
ہر میچ 8،8 اوورز پر مشتمل ہوگی۔۔💯
امپائر کا فیصلہ آخری ہوگا 💯
ہر میچ 5 بجے شروع ہوگی۔۔لیٹ انے کی صورت میں ٹیم سے 15 منٹ کے حساب سے اوور کاٹ دی جائیگی۔۔
ٹورنامنٹ جندول اور باجوڑ کے سطح پر تحصیل بیس پلس 3 اوپن ہوگا۔ ۔۔ڈبل ایڈریس والا لوکل میں شمار ہوگا۔۔
جندول کیلئے باجوڑ اور باجوڑ کیلئے جندول والا اوپن ہوگا۔۔💯
جو پلیر جس کے ساتھ میچ کھیلنے کیلئے ایا وہ انکے ساتھ ہی شمار ہوگا۔۔مطلب کمٹمنٹ والی بات نہیں ہے۔
ٹورنامنٹ فیس 5ہزار روپے ہوگی۔۔جوکہ جاز کیش یا ایزی پیسہ پر ایڈوانس میں بھیجنا ہوگا۔۔۔
جب تک آپ ایزی پیسہ نہیں کرتے تب تک آپ کا اینٹری کنفرم نہیں ہوگی۔۔
یہ ٹورنامنٹ آپ کیلئے ہیں اگر آپ تعاون نہیں کرینگے تو پھر یہ ٹورنامنٹ اگے نہیں چلے گا۔۔۔
بیٹر بال چیکنگ پر 5 رنز جرمانہ ہوگا۔۔البتہ امپائر سے چیک کرا سکتے ہیں۔۔
اس ٹورنامنٹ میں 31 ٹیمیں حصہ لے سکتے ہیں۔۔اگر ٹیمیں پوری نہیں ہوئی تو نسبت تناسب کے حساب سے پرائز کم ہوگی۔۔۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Dir?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Dir

Category

Telephone

Address

Raheemabad Dir Lower KPK
Dir
0945