Waleed Football Academy

Waleed Football Academy

Share

⚽️🫡Welcom to Football Lover🫡⚽️
❤️sports team❤️
❤️follow Page❤️

25/08/2026

خہ کار دا وشو چہ کرسئی ماتہ نہ شوہ ۔۔۔۔ 😆

24/08/2026

💔 Unfortunately today Gosam Sporting Fc lost the the quarterfinal match against AKS Mayar in North Star Fc Dir lower mianklay football tournament..match was decided in penalty shoot out.both teams played nicely.
congratulation AKS Mayar...Hard luck 🤞 sporting fc Gosam.
better luck next time... 🙏

24/08/2026

ماضی کے جھروکوں سے ۔۔۔2016 کے آرمی فٹبال ٹورنامنٹ کا فاتح بونینزہ فٹبال کلب کوٹکی نے تور غنڈی چھاؤنی میں باجوڑ کمبائنڈ کو 3/1 سے ہرایا تھا ۔اس ٹورنامنٹ میں حاجی آباد الیون کے لیجنڈ ضیاء اللہ عرف بھائی اور میاں جنید جان۔گولڈ سٹار کے جنید خان اور وقاص ویکی اور چکدرہ الیون کے محمد قمر اور المجاہد علی مست کے وصام بھی شریک تھے۔ٹیم کے کپتان داور خان نے کپتان کی حیثیت سے ونر ٹرافی کرنل اور لیفٹینٹ کرنل سے وصول کی تھی۔اس موقع پر اس وقت Bonanza fc کےمینیجر جناب محمد سلیم ایڈووکیٹ بھی موجود تھے ۔۔

23/08/2026

تالاش 11 کا یہ لیجنڈ ،جو الفارابی فٹبال ⚽ ٹورنامنٹ میں 52 سال کے عمر میں گراونڈ کی زینت بنی۔اس بندے کی پاسنگ اور بال کنٹرول بہت بہترین تھی۔۔۔۔۔
سومرہ منت سومرہ زارئی غواڑی
محبت ھم پہ زڑگی زائی غواڑی
دہ پینزہ کم پنزوسو کالو شومہ
زڑہ می مستئی شل کلنئی غواڑی ۔۔۔۔
نہ غواڑم عیشونہ درنہ نہ غواڑم
اے د ذوانیئ عمرہ خو تیریگہ مہ 🙏😢 💔

23/08/2026

ولید ایف سی لیجنڈز بمقابلہ تالاش لیجنڈز ۔الفارابی سیون سائیڈ فٹبال ٹورنامنٹ کا ایک کلک ۔

21/08/2026

⚽ انڈر 17 فٹ بال — سعود راکی کے ساتھ ناانصافی؟ 💔😭
سعود راکی نے انڈر 17 فٹ بال کے 46 کھلاڑیوں میں تیسری پوزیشن پر سلیکٹ ہو کر اپنی صلاحیت اور کارکردگی ثابت کی، لیکن اس کے باوجود آج اسے ڈراپ کر دیا گیا۔
اگر یہ فیصلہ کسی واضح تکنیکی یا میرٹ پر مبنی وجہ کے بغیر کیا گیا ہے تو یہ انتہائی افسوسناک اور قابلِ تشویش معاملہ ہے۔ نوجوان کھلاڑیوں کی محنت اور ٹیلنٹ کو نظر انداز نہیں ہونا چاہیے۔
امید ہے کہ متعلقہ حکام اس فیصلے پر نظرِ ثانی کریں گے اور میرٹ کو ترجیح دی جائے گی۔ ⚽💔😭

12/08/2026

فٹبال اور فٹبالر ۔۔۔۔یہ نہ کوئی موروثی کھیل ہے اور نہ اس میں بنا محنت کے ایک منفرد مقام حاصل کیا جا سکتا ہے۔یہ تین ستارے گوسم سپورٹنگ کے بنیادی ستون ہیں۔بلال ایک اعلیٰ تعلیم یافتہ،خوش مزاج انسان،کپتان اور بہت انرجی consume کرنے والا کھلاڑی جو ہر وقت موومنٹ میں رہتا ہے۔وقاص ویکی ایک جارح مزاج ڈیفنڈر ہے جو نہایت باریک بینی ،تیزی اور مہارت کے ساتھ سو فیصد کامیاب انٹر سپشن پرفارم کرتا ہے ۔تیسرا پلیر انتظار جو کم عمر ضرور ہے لیکن اس کا حوصلہ پہاڑ جیسا بڑا ہے اٹیکنگ مڈ فیلڈ میں اس کی مخالف کھلاڑیوں کے بیچ ڈربلنگ اور تیز رفتاری کے ساتھ ساتھ ان کے باڈی کا استعمال بہت زیادہ ہوتا ہے ۔تینوں کزنز عمر دراز اور کامیاب رہیں ۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Dir?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Dir

Category

Telephone

Website

Address

Dir