07/04/2026
😢 انتہائی افسوسناک خبر 😢
ساگر کاٹن کرکٹ کلب کے مایہ ناز بلے باز نیاز کے انتقال کی خبر سن کر دل غم سے بھر گیا۔ وہ نہ صرف ایک بہترین کھلاڑی تھے بلکہ ایک اچھے انسان بھی تھے، جن کی کمی ہمیشہ محسوس کی جائے گی۔
کرکٹ کے میدان میں ان کی کارکردگی، ان کی محنت اور ان کا جذبہ ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ انہوں نے اپنی ٹیم اور ساتھی کھلاڑیوں کے دلوں میں ایک خاص مقام بنایا۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ 🤲
انا للہ و انا الیہ راجعون
07/04/2026
کدی خیل جوغا سے تعلق رکھنے والا پیارا دوست اور ساگر کرکٹ، کلب کا ٹن کا ہونہار ملنسار پلئر نیاز علی اس درفانی سے رخصت ہو چکا۔ نیاز علی خان دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔
نماز جنازہ آج شام 00 :7 بجے جوغا کدی خیل میں ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے
06/03/2026
Thanks to all Sagar CC family for showing great interest and presence on this day for scrutiny 2026...
14/12/2025
Congratulations Sagar cricket club... Winning the first Hard ball professional larjam cricket league... Well played and best wishes for upcoming Events...
15/11/2025
ساگر کرکٹ کلب کاٹن پائین نے مسلسل دوسری مرتبہ سمکوٹ امن سپورٹس فسٹول میں فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا۔۔۔ اس موقع پر سمکوٹ اور عشیری درہ کےعیور عوام نے جو پیار اور عزت دیا ہم دل کی گہرائیوں سے مشکور ہیں۔۔۔اس موقع پر اونر این ایس پرنیچر شوروم نسیم اللہ نے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لئے نقد انعامات بھی تقسیم کیے۔۔۔۔ کل انشاءاللہ 2.00 بجے فائنل میچ ہوگا تمام کرکٹ شائقین کو دعوت دی جاتی ہے۔ اس خوبصورت ایونٹ کے اخری مقابلے کو مس نہیں کرنا۔۔۔ شکریہ
30/11/2024
شا لداری لیگ کا فائنل کل بارش کی وجہ سے متاثر ہوا۔ لیکن کمیٹی کی پیج سے جو پوسٹ ہوا ہے ہم اس کی مزمت کرتے ہیں۔ ہم میچ کی ٹائم سے 30مینٹ لیٹ ہو سکتے تھے جس کی جا ئز وجہ سو شل میڈیا پر موجود ہیں۔ آپ چا ہے جو بھی کر لے آپ کا ارادہ ہم جان چکے۔ لیکن ہماری ٹیم آپ کے ایونٹ کی سب سے بہتر ین اور ٹا پ ٹیم ہے۔
30/11/2024
ساگر کلب کاٹن پا یین دل کی گہرائی سے شائقین کرکٹ سمکوٹ اور سمکوٹ کے معزز مشران جنہوں نے خصوصی طور پر اپنا قیمتی وقت نکال کر ہماری ٹیم کو پورے ایونٹ میں جو سپورٹ اور عزت دی ہم آپ کو سلام پیش کرتے ہیں۔ آپ نے جو عزت اور احترام دیا ہمیشہ یاد رہے گا۔ یہ کامیابی آپ کے خلوص اور محبت کا ثمر ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ جس مقصد کے لئے آپ نے یہ خوبصورت میلہ سجایا تھا وہ مقصد پورا ہو اور ہمارا علاقہ نشے کے ناسور سے پاک ہو جائے آمین۔۔۔ شکریہ سمکوٹ