Amra sports

Amra sports Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Amra sports, Sports Team, Amra kalan, Dinga.

🏏 امرہ اسپورٹس
آپ کے ہر ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کی لائیو کوریج کا قابلِ اعتماد پلیٹ فارم۔
🎥
🏆 ٹورنامنٹس کی مکمل کوریج
📹 ہائی لائٹس
📊
اپنے ٹورنامنٹ کو لائیو کروانے کے لیے ابھی رابطہ کریں:
📞 0313-0827794
Amra Sports — جہاں کرکٹ کا جوش لائیو ہوتا ہے!pa

HAPPY BIRTHDAY Raheel Imtiaz 🎂🍰وائس آف گجرات فخرے دھوریہ۔راحیل امتیاز آج اپنا جنم دن منا رہے ہیں۔ 🎂ﷲ تعالئ آپ کو ہمیشہ خ...
02/07/2026

HAPPY BIRTHDAY Raheel Imtiaz 🎂🍰
وائس آف گجرات فخرے دھوریہ۔
راحیل امتیاز آج اپنا جنم دن منا رہے ہیں۔ 🎂
ﷲ تعالئ آپ کو ہمیشہ خوش آباد رکھے اور صحت تندرستی والی زندگی عطا کرے۔آمین ❣️

🏏🔥 جشن جوڑا فری انٹری انٹر ویلیج کرکٹ ٹورنامنٹ 🔥🏏🚨 ٹورنامنٹ کی پہلی وکٹ ہیٹرک کا اعزاز! 🚨⭐ مدثر حسین (ٹیم مرزا طاہر) نے ...
02/07/2026

🏏🔥 جشن جوڑا فری انٹری انٹر ویلیج کرکٹ ٹورنامنٹ 🔥🏏

🚨 ٹورنامنٹ کی پہلی وکٹ ہیٹرک کا اعزاز! 🚨

⭐ مدثر حسین (ٹیم مرزا طاہر) نے اپنی تباہ کن باؤلنگ سے تاریخ رقم کرتے ہوئے جوڑا ٹورنامنٹ کی پہلی وکٹ ہیٹرک اپنے نام کر لی۔ 💥🎯

💪 ٹیم خوجیانوالی کے خلاف آگ اگلتی باؤلنگ کرتے ہوئے مسلسل تین گیندوں پر تین وکٹیں حاصل کیں اور اپنی ٹیم کو ایک شاندار اور یقینی فتح دلا دی۔ 👏🏆

🏅 اس یادگار کارکردگی پر ٹورنامنٹ چیف آرگنائزر چوہدری عبدالمنان ڈونا کی جانب سے مدثر حسین کو خصوصی کیش پرائز سے نوازا گیا۔ 💵🎁

🔥 یہ صرف ایک ہیٹرک نہیں، بلکہ جوڑا ٹورنامنٹ کی تاریخ کا سنہری لمحہ ہے!

💚 بہت بہت مبارک ہو مدثر حسین — ایسی ہی دھواں دار پرفارمنس جاری رکھیں! 💥🏏

🏏🏆 جشن جوڑا فری انٹری انٹر ویلیج کرکٹ ٹورنامنٹ 🏆🏏💥 ٹیم مرزا طاہر نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تمام پول میچز جی...
02/07/2026

🏏🏆 جشن جوڑا فری انٹری انٹر ویلیج کرکٹ ٹورنامنٹ 🏆🏏

💥 ٹیم مرزا طاہر نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تمام پول میچز جیت کر اگلے راؤنڈ کے لیے دھماکے دار انداز میں کوالیفائی کر لیا! 💪🔥

⭐ مدثر حسین کی تباہ کن آل راؤنڈ پرفارمنس نے میدان میں آگ لگا دی۔
🏏 بیٹنگ میں 15+ فلک شگاف چھکے 💣
🎯 باؤلنگ میں ہیٹرک کے ساتھ 6+ وکٹیں حاصل کر کے مخالف ٹیم کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا۔

🔥 صغیر کی میچ وننگ اننگز نے فتح کی راہ ہموار کی۔
🚀 ماسٹر نثار صاحب کے فیصلہ کن چھکوں نے میچ کا نقشہ ہی بدل دیا۔
💪 میاں سلمان نے شاندار آل راؤنڈ کھیل پیش کر کے ٹیم کو بھرپور سپورٹ دی۔
🎯 سید قاسم شاہ نے آخری اوور میں 15 رنز کا کامیاب دفاع کر کے ٹیم کو پول ٹاپر بنا دیا۔
⚡ قاسم علی کی لاجواب باؤلنگ نے حریف بلے بازوں کو بے بس کر دیا۔

👏 پوری ٹیم نے اتحاد، محنت اور جذبے کے ساتھ زبردست آل راؤنڈ پرفارمنس دکھائی، جو اس شاندار کامیابی کی اصل وجہ بنی۔

🔥 اب نظریں اگلے راؤنڈ پر... کیا مرزا طاہر کی ٹیم اسی فارم کو برقرار رکھتے ہوئے ٹرافی اپنے نام کرے گی؟ 🏆💚

02/07/2026

ایسے کیپٹین کو مینشن کریں جو ھروقت تنقید کرتا رھتا ھو چاھے ٹیم جیتے یا ھارے

انشاللہ
02/07/2026

انشاللہ

جشن بھلیسرانوالہ ڈے اینڈ نایٹ ٹیپ بال فری انٹری انٹرویلج کرکٹ ٹورنامنٹ ۔ 🏆🥇پہلاانعام_50_ہزار۔🥈دوسراانعام_25_ہزار۔ جناب م...
02/07/2026

جشن بھلیسرانوالہ ڈے اینڈ نایٹ ٹیپ بال فری انٹری انٹرویلج کرکٹ ٹورنامنٹ ۔ 🏆
🥇پہلاانعام_50_ہزار۔🥈دوسراانعام_25_ہزار۔

جناب محترم میاں محمد اشرف صاحب(سپین).
جناب محترم میاں فیصل صاحب(بھلیسرانوالہ).

شاہین کرکٹ کلب بھلیسرانوالہ۔

Address

Amra Kalan
Dinga

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amra sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category