Muhammad Aqib

Muhammad Aqib

Share

سب کو اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
♥️wellcome♥️ My Account

19/08/2026

اس پہلوان کا نام کیا ہے 🥰

19/08/2026

شیر افضل پہلوان ❤️

19/08/2026

انشاء اللہ 20 اگست کو ان دونوں کا مقابلہ ہوگا

Photos from Muhammad Aqib's post 19/08/2026

شاندار کبڈی ٹورنامنٹ ۔ موسی زئی شریف 20 اگست

19/08/2026

عادل پہلوان 🥰

18/08/2026

اشو پہلوان 🥰

18/08/2026

بلوچ گروپ کی جانب سے ایک شاندار دعوتِ کھیل! 🏆🤼‍♂️
​موسیٰ زئی شریف کی دھرتی پر کبڈی کا عظیم الشان میلہ سجنے والا ہے۔ 🌾💪
آئیں اور ہماری روایات کے اس پُرجوش اور تاریخی کھیل کا حصہ بنیں اور ہمارے نامور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کریں۔ 🎉🔥
​📌 تفصیلات:
📅 تاریخ: 20 اگست (بروز جمعرات)
🕒 وقت: ٹھیک شام 4:00 بجے
📍 مقام: بمقام موسیٰ زئی شریف، کبڈی گراؤنڈ
👑 سرپرستِ اعلیٰ: فضل الرحمٰن لوٹھانی بلوچ
​کبڈی کے تمام شوکینوں اور شائقین کو شرکت کی پرخلوص دعوت دی جاتی ہے۔ اس سنسنی خیز اور روایتی مقابلے کو دیکھنے کا موقع بالکل نہ گنوائیں! ⚡🤝
Mirza Jan Ghafoor Palawaan Sherani Muhammad Huzaifa
​ #کبڈی #پاکستان

18/08/2026

Darazinda kabaddi

18/08/2026

18/08/2026

آل تعصیل لیجنڈ میرزا جان کرکٹ ٹورنمنٹ فاینل میچ ❤️❤️❤️❤️❤️

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Dera Ismail Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Darazind
Dera Ismail Khan
29111