ELITE SOCH
❤️❤️
رشتے داروں کو اہمیت دو
لیکن یہ بات کبھی نہیں بھولنا
کہ جو تمہارے والدین کے نہیں ہوئے
وہ تمہارے کبھی نہیں ہو سکتے
18/05/2026
*محکمہ موسمیات کی جانب سے آئندہ چند دنوں کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں شدید گرج چمک، تیز ہواؤں اور آندھی کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی جبکہ بارشوں کے باعث بالائی علاقوں میں جاری گرمی کی لہر کی شدت میں کمی کی بھی پیشگوئی کردی گئی۔*
لائف میں رسک لو اتنا بڑا رسک لو کھونے کو تمہارے پاس کچھ نہیں ہے اور اگر کامیاب ہو گے بوم
اپنی لائف کو نا اتنا پرائیویٹ رکھو کہ ایک یا دو دوست کو چھوڑ کے کسی کو پتہ ہی نہیں ہونا چاہیے آپ کیا کر رہے ہو
آپ کا ویژن آپ کا گول آپ کی محنت کسی کو نہیں پتہ ہونی چاہیے چیسٹ کے گیم میں نا تم بات نہیں کرتے ہو چیسٹ کے گیم میں صرف تم اپنی چال چلتے ہو اپنا منہ کب کھولتے ہو جب تمہاری باری آتی ہے
چیک منٹ تمہارے ہیٹرز کے لیے صرف ایک ہی بیسٹ آنسر ہے وہ ہے تمہارا اچیومنٹ کیا گولز ہے کیا ویزن ہے کیسے کروں گا کیسے نہیں کروں گا کسی کو نہیں بتانا تمہارے آئیڈیا تمہارے ویزن تمہارا گیم کسی کو نہیں بتانا چاہیے
اپنا منہ بند رکھو
ELITE SOCH
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Website
Address
Dera Ismail Khan