05/01/2023
قومی تائی کوانڈو کھلاڑی زار خان محسود سپردخاک
قومی تائی کوانڈو کھلاڑی زار خان محسود زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان کی بازی ہار گئےڈیرہ اسماعیل خان؛جنوبی وزیرستان کے نوجوانو ں کو تائیکوانڈو سیکھانے والے استاد محم....
04/01/2023
انتہائی افسوسناک
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
وزیرستان ازمرائی تائی کوانڈو کلب کے کوچ سر زار خان محسود ملتان کے ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گئے، سر زار خان محسود گذشتہ دنوں ڈیرہ اسماعیل خان میں اپنے گھر کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شدید زخمی ہوئے تھے۔
اللہ پاک سر زار خان کو جنت الفردوس نصیب کرے۔امین
25/12/2022
Alhamdolilah, Our beloved Coach Sir is Recovering day by day, Today paid a visit to ask for his health. It’s all due to your prayers and blessings from Al mighty ALLAH. Indeed he has the prayers and support of thousands of lovers, students and their families, whom he helped and guided without any expectations of return. He directed every child to have a dream and then helped them selflessly how to achieve that dream.
20/12/2022
وزیرستان ازمری تائیکوانڈو کلب کے سربراہ سر زار خان محسود پر ڈیرہ اسماعیل خان میں گھر کے باہر نامعلوم افراد کی فائرنگ، زخمی حالت میں ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل، سر زار خان کو تین گولیاں لگی ہیں، حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالی سر زار خان کو جلد صحت یاب کرے۔ آمین