راستے مشکل ہوں تو بھی مت رکنا ،
منزل صرف ہمت والوں کو ملتی ہے۔ 👑
UNiTED__FAMiLY__..❤️🌹✌️
United Mughal FC WANA
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from United Mughal FC WANA, Sports Team, #South__Wazirstan, Dera Ismail Khan.
23/08/2026
پُرجوش استقبال
⚽🏆 ہماری ٹیم میں نئے کھلاڑیوں کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید!
آپ کی آمد سے ہماری ٹیم مزید مضبوط، پُرجوش اور کامیابی کے لیے پُرعزم ہوئی ہے۔
امید ہے کہ آپ اپنی محنت، جذبے اور بہترین کھیل سے ٹیم کا نام روشن کریں گے۔
نیا جذبہ، نئی امید، نیا سفر — فتح کی طرف! 💪⚽🔥
شکریہ اور خوش آمدید … Ka Ka Khel Shakir
⚽❤️ ہمارے ساتھ نئے کھلاڑی بھیجنے اور ہماری ٹیم کا ساتھ دینے پر آپ کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ۔
آپ کا یہ تعاون ہمارے لیے صرف ایک مدد نہیں، بلکہ محبت، اعتماد اور بھائی چارے کی خوبصورت مثال ہے۔ 🏆🤝
ہم امید کرتے ہیں کہ یہ نئے کھلاڑی ہماری ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کریں گے۔
UNITED MUGHAL WANA
کی جانب سے آپ کا بے حد شکریہ اور نئے کھلاڑیوں کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید! ⚽
Bunddle OF Thanks ☺️🙌🫴
🏆⚽ کمبائن کلب اعظم ورسک کو بہت بہت مبارکباد! 🎉❤️
ڈوگ فٹبال ٹورنامنٹ کے چیمپئن بننے پر کمبائن کلب اعظم ورسک کے تمام کھلاڑیوں،
آفیشلز اور سپورٹرز کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ 🏆🥇
آپ لوگوں نے اپنی محنت، بہترین ٹیم ورک، جذبے اور شاندار کھیل سے یہ کامیابی حاصل کی،
اور بلاشبہ آپ اس کامیابی کے مستحق ہیں۔ 👏
Combine FC Azam Warsak ✌️❤️
🦅** ہم اُس میدان کے کھلاڑی ہیں 💪💪👏
** جہاں تم صرف تالیاں بجا سکتے ہو 👏💪🦅
❤️✌️
26/07/2026
ALLHMDULILLAH 3rd VICTORY ..✌️❤️
In All Pakistan Doag Football Tournament
United Fc Mughal …2
DHQ WANA …1
UNITED MUGHAL Win The Match By 2 Goals ✌️
..
Îzat Âhmàdzaî ❤️✌️
Nasibullah Wazir
Congratulations To All Players 🙌❤️🫶🌹
United Mughal FC WANA ❤️✌️
13/07/2026
*جہاں مخلص میدان سجائیں گے***
*وہاں ہم_____ ضرور آئیں گے***❤✌🔥
..🔥❤️✌️
09/07/2026
ALLHMDULILLAH 2nd VICTORY ..✌️❤️
In All Pakistan Doag Football Tournament
United Fc Mughal …4
BaBar Fc Doag …0
UNITED MUGHAL Win The Match By 4 Goals ✌️
..
GōHâr Wåzìr
Îzat Âhmàdzaî ❤️✌️
Ameer Ameer
United Mughal FC WANA ❤️✌️
میں اگر سنا دوں جوانی کے قصّے 🦅🦅
یہ جو آج کل کے لڑکے ہیں،
میرے پاؤں دبانے لگ جائیں 🦅🦅
UNITED FC MUGHAL 🔥✌️
30/06/2026
Congratulations Big Entery In Doag Tournament
Won By 5/0
ALLHMDULILLAH FIRST VICTORY ..✌️❤️
In All Pakistan Doag Tournament
United Fc Mughal …5
Junior Pak Hero DabKot …0
2
Îzat Âhmàdzaî 2
Ameer Ameer 1
27/06/2026
اومید نہیں یقین ہے خود پر میری جان
ایک دن اپنے الگ پہچان بنائینگے انشاء اللہ.. ❤️☝️
❤️✌️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Dera Ismail Khan