Chitral Athletics Association

Chitral Athletics Association

Share

📒✍️Register with KP Athletics Association and Athletics Federation of Pakistan.
“RUN. JUMP. THROW.

BELIEVE”

🏅🏃‍♂️Our vision to promote athletics and empower youth in Chitral.

28/08/2026

With out caption.

28/08/2026

Mention your team.👇

27/08/2026

The Grand Launch Ceremony of Chitral Football League Season 06 for Kids and the Trophy unveiling was held at Tourmaline Hotel, Peshawar.

27/08/2026

Mr Ukasha son of our teacher Maulana Atiq saib.

26/08/2026

ڈپٹی کمشنر لوئر چترال راؤ ہاشم عظیم اعلیٰ تعلیم کے لیے بیرونِ ملک روانہ؛ تمغہ امتیاز کے لیے نامزد!

​لوئر چترال میں ایک سالہ شاندار تعیناتی مکمل کرنے کے بعد ڈپٹی کمشنر راؤ ہاشم عظیم مزید اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے لیے طویل رخصت پر بیرونِ ملک روانہ ہو گئے ہیں۔ ان کی یہ پہلی ڈپٹی کمشنری تھی، لیکن انہوں نے اپنے مختصر دور میں عوام کے دل جیت لیے۔

​چترال کے لیے ان کے نمایاں کارنامے:

​عوامی خدمت: سائلین کے لیے چوبیس گھنٹے دفاتر کے دروازے کھلے رکھنا اور ہر مسئلے کا خود فالو اَپ لینا۔

​بنے نئے نظام: چترال میں پہلی بار مرغی کا گوشت وزن کے حساب سے فروخت کرنے کا کامیاب نظام نافذ کیا۔

​اخلاقی تربیت: بچوں میں مثبت روایات کے فروغ کے لیے کتاب ’’روشت استاری‘‘ کی اشاعت اور تقسیم۔

​ترقیاتی کام: جنگلات کی رائلٹی کی شفاف تقسیم، سیلاب کے دوران فوری ریسکیو آپریشنز اور این ایچ اے سڑکوں (خصوصاً چیو پل سے ڈی سی پارک تک) کے تعطل کا شکار کام کو تیز کروانا۔

​ٹیم ورک: ماتحت عملے کے ساتھ دوستانہ مگر انتہائی فعال اور نظم و ضبط والا ماحول قائم رکھا۔

​بہترین انتظامی خدمات اور فرض شناسی کے اعتراف میں انہیں تمغۂ امتیاز کے لیے بھی نامزد کیا گیا ہے، جو چترال اور ان کی ذات دونوں کے لیے ایک بڑا اعزاز ہے۔

​چترال کے غیور عوام راؤ ہاشم عظیم کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھیں گے۔ ہم ان کی مزید کامیابی اور تعلیمی سفر کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں!

26/08/2026

Many congratulations to our member Abdul Wahid from Upper Chitral Parwak for getting admission to the University of Punjab on a fully funded Sports Science scholarship through sports seats.📚🏃‍♂️

Congratulations to Abdul Wahid and his whole family.

NOTE: He is the 6th member from our group to get a scholarship. Interested students should apply to UMT Lahore and University of Lahore. Ad has already been shared.
Follow our WhatsApp Channel for updates about sports scholarship and many more 👇

https://whatsapp.com/channel/0029VbBiBb3KwqSZGwGBV511

26/08/2026

Ma haya dustot kia Department kia colour CFL season 06 full practice o moxi asur hamo sar khiyal korur. 😀

25/08/2026

Mention your favourite team in Chitral season 06.
Thanks to Jamil Saib to promote football in the mountains.

Photos from Chitral Athletics Association's post 24/08/2026

UOL Sports Trials 2026 | Sports-Based Scholarships

Your talent deserves an opportunity to shine.

The University of Lahore is inviting talented athletes to participate in the UOL Sports Trials 2026 and compete for sports-based scholarships.

If you have the skill, passion, and determination to take your game to the next level, this is your chance.

Check the schedule and mark your dates. Your journey to becoming a UOL athlete starts here.

Photos from Chitral Athletics Association's post 23/08/2026

ساؤتھ ایشین گیمز آئندہ سال 3 سے 11 اپریل تک، اسلام آباد، لاہور اور پشاور میزبانی کریں گے

اسلام آباد: ساؤتھ ایشیا اولمپک کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی نے چودہویں ساؤتھ ایشین گیمز کے شیڈول سمیت اہم انتظامی امور کی منظوری دے دی۔ فیصلہ کیا گیا ہے کہ سیف گیمز آئندہ سال 3 سے 11 اپریل تک پاکستان میں منعقد ہوں گے، جبکہ میگا ایونٹ کے مقابلے اسلام آباد، لاہور اور پشاور میں کھیلے جائیں گے۔

ساؤتھ ایشیا اولمپک کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کی صدارت پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر عارف سعید نے کی۔ اجلاس میں سری لنکا، بنگلہ دیش، نیپال، بھوٹان اور مالدیپ کے نمائندوں نے شرکت کی، جبکہ بھارتی وفد ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شریک ہوا۔ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل خالد محمود اور وزارت بین الصوبائی رابطہ کے حکام بھی اجلاس میں موجود تھے۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ چودہویں ساؤتھ ایشین گیمز 3 سے 11 اپریل تک پاکستان میں منعقد ہوں گے۔ گیمز کے مقابلے اسلام آباد، لاہور اور پشاور میں ہوں گے۔

ساؤتھ ایشین گیمز میں 28 مردوں اور 25 خواتین کے کھیلوں کے مقابلے منعقد ہوں گے، جبکہ رکن ممالک کے 4,200 سے زائد ایتھلیٹس اور آفیشلز کی شرکت متوقع ہے۔ میگا ایونٹ میں مجموعی طور پر 346 گولڈ میڈلز داؤ پر ہوں گے۔

اجلاس میں رکن ممالک کے نمائندوں کو پاکستان میں ساؤتھ ایشین گیمز کی تیاریوں، انتظامات اور مختلف مقامات پر ہونے والے مقابلوں کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

اس موقع پر پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر عارف سعید نے کہا کہ پاکستان ساؤتھ ایشین گیمز کی میزبانی کے لیے مکمل طور پر تیار ہے اور حکومت گیمز کے کامیاب انعقاد کے لیے بھرپور تعاون اور سپورٹ فراہم کر رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان میں ساؤتھ ایشین گیمز کو شاندار اور یادگار ایونٹ بنانے کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کیے جائیں گے۔ وزیراعظم کی جانب سے گیمز کے انعقاد کے لیے فنڈز کی منظوری بھی پہلے ہی دی جا چکی ہے۔

ساؤتھ ایشیا اولمپک کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کی جانب سے گیمز کے شیڈول اور دیگر انتظامات کی منظوری کے بعد پاکستان میں میگا ایونٹ کے انعقاد کی تیاریوں کو مزید تیز کرنے پر اتفاق کیا گیا۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Chitral?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Chitral Lower & Chitral Upper
Chitral
17200