22/08/2026
پہلے آئیں پہلے پائیں♥️
The team that scores more goals wins.
Football, also called association football or soccer, is a game involving two teams of 11 players who try to maneuver the ball into the other team's goal without using their hands or arms.
22/08/2026
پہلے آئیں پہلے پائیں♥️
What a pressure game it was gufti Vs sakhi united mogh
13/07/2026
🏆 جشن اگرام 2026 کی چیمپئن ٹرافی سخی یونائیٹڈ موغ کے نام 🏆
یہ فتح صرف ایک ٹرافی کی جیت نہیں، بلکہ حوصلے، اتحاد، محنت اور دعا کی کامیابی ہے۔
سخی یونائیٹڈ موغ کی مینجمنٹ اور تمام کھلاڑی یہ تاریخی کامیابی اپنے بہادر ساتھی، ٹیم کے مضبوط ڈیفینڈر زبیر علی شاہ کے نام کرتے ہیں، جو گردوں کی بیماری کے باعث کراچی میں زیرِ علاج ہیں۔
ہمیں یقین ہے کہ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے زبیر علی شاہ جلد مکمل صحت یاب ہو کر دوبارہ اسی جذبے اور عزم کے ساتھ سخی یونائیٹڈ موغ کی جرسی پہنیں گے اور میدان میں اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔
9 جولائی سے شروع ہونے والے جشن اگرام 2026 میں مختلف کھیلوں کے سنسنی خیز مقابلے منعقد ہوئے، لیکن فٹ بال کی سب سے بڑی اور باوقار چیمپئن ٹرافی سخی یونائیٹڈ موغ کے حصے میں آئی۔
یہ کامیابی پوری ٹیم، مینجمنٹ، سپورٹرز اور بالخصوص زبیر علی شاہ کے نام ایک محبت بھرا پیغام ہے کہ آپ ہماری دعاؤں اور دلوں میں ہمیشہ موجود ہیں۔
اللہ تعالیٰ زبیر علی شاہ کو جلد از جلد مکمل صحتِ کاملہ عطا فرمائے، اور انہیں دوبارہ میدان میں کامیابیوں کے ساتھ لوٹائے۔ آمین۔ 🤲💙⚽🏆
Zubair Ali Shah
ALL Khuzar Football Association Lotkoh.��
UQAAB Parabeg football club
12/05/2026
Congratulations to you Shahzad Alam for your selection in Markhor football club for up coming event your are our pride best of luck
Wall
07/02/2026
Mehak from
Gold Medal Victory – KPK Under-21 Games (Athletics)
Congratulations mehak and all family
It's a proud moment for mogh , lotkoh and chitral
Random click
Shakir Ulla score twice on field and on penelty shoot out to post victory for his team good luck future