Herl Sports Complex Chiniot

Herl Sports Complex Chiniot

Share

25/04/2026
24/04/2026

شعیب بھٹی میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ
فائنل ڈے 25 اپریل 2026 بروز ہفتہ
جس میں مچھن نکا، ہرل اتحاد، فتح کی، صام سی سی، 72 چک باہمنی اور چک 128 ٹھیٹھیاں کی ٹیمز ٹرافی 🏆 کے لیے پنجہ آزمائی کریں گی
چیف آرگنائزر میاں ناصر بھٹی کی قیادت میں بھٹی 11 کی انتظامیہ ہرل سپورٹس کمپلیکس چنیوٹ میں شعیب بھٹی کی یاد میں اس ایونٹ کو منعقد کر رہی ہے
جو کہ انشاء اللّٰہ Herl Sports Complex فیس بک پیج پر لائیو نشر کیا جائے گا۔

20/04/2026

جونیئر کرکٹ لیگ
آغاز انشاء اللہ 27 اپریل بروز سوموار
بمقام: ہرل سپورٹس کمپلیکس چنیوٹ
ٹیم انٹر کروانے کے لیے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں
InshaAllah Live on "Herl Sports Complex" FB page

Photos from Herl Sports Complex's post 19/04/2026
17/04/2026

شعیب بھٹی میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ
ٹیپ بال ، ویلج سسٹم
انتظامیہ: بھٹی 11 کرکٹ کلب
زیر نگرانی: میاں ناصر بھٹی
کل 18 اپریل بروز ہفتہ کے شاندار ناک آؤٹ میچز
بمقام: ہرل سپورٹس کمپلیکس چنیوٹ
Live on " Herl sports complex" page

14/04/2026

شعیب بھٹی میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ
کل 15 اپریل بروز بدھ کے شاندار مقابلے
InshaAllah Live on " Herl Sports Complex Chiniot" page "

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Chiniot?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Mahr Muhammad Baksh Haral Sports Complex Chak No 13 Sarwala
Chiniot