Cric.HD
TIME IS VERY IMPORTENT
"🏏🔥 فہد عالم میان چنوں کی نئی کرکٹ ویڈیو اپلوڈ ہو چکی ہے!
تمام کرکٹ شوقین دوست ویڈیو ضرور دیکھیں اور اپنی قیمتی رائے دیں۔ ❤️
ویڈیو پسند آئے تو لائک، کمنٹ اور شیئر کرنا نہ بھولیں، اور اپنے دوستوں تک بھی پہنچائیں۔ 🙌
💕
Danish Ali excellent shots
زندگی بہت مختصر ہے کہیں بھی شام ہو سکتی ہے 😥
انا للہ وانا الیہ راجعون
ٹھٹھہ دورانِ میچ امان اللہ کسراں دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے قضائے الٰہی سے وفات پا گئے۔
اللہ پاک امان اللہ کا وہ جہان اچھا کرے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے آمین 🤲
تمام بھائیوں سے دعاؤں کی درخواست 🤲🤲
18/04/2026
چیمپینز چیمپینز 🏆🏆🏆🏆🏆🏆🏆
نام ایسے نہیں بنتے بلکہ کچھ کر کے دکھانا پڑتا ہے 💪💪💪
جی تو دوستو اپ کو بتاتے چلیں اج 247 ای بی کی سرزمین پر فضل میموریل کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ ہوا🏟️✅✅
جس میں ٹوٹل 48 ٹیموں نے حصہ لیا جس میں پورے علاقے کے بڑے بڑے پلیئرز ان ایکشن ہوئے🏏🏏🏏🏏
اور ان میں سے فائنل تک رسائی حاصل کی (1) عمیر 102 ای بی اور نسیم جسی کی ٹیم ✅✅
اور( 2 ) دوسری جانب محمد افتاب اور محمد کاشف کی ٹیم نے✅✅
ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد عمیر اور نسیم جیسی کی جوڑی نے یہ فائنل میچ کا ٹائٹل اپنے نام کیا 🎆🎆🏆🏆💓
اور اگر پرفارمنس کی بات کریں تو برینڈ اف بورے والا عمیر جو کہ سٹوڈنٹ برانڈ کے بلے سے سارا دن بولرز پر خوب برسے اور سبھی بولرز کی خوب کلاس لی 🫥🫥🫥💯💯💯
اور اگر گیند بازی کی بات کی جائے تو نسیم جسی سارا دن بلے بازوں کے لیے درد سر بنے رہے 💯💯💯💯
اس شاندار کامیابی پر محمد نسیم جسی اور محمد عمیر کی ,جوڑی کو بہت بہت مبارک باد پیش کرتے ہیں🌹🌹🌹🌹
Congratulations Umair and Naseem 👍👍
Best wishes for next 🙌🌹🌹🌹🌹🌹
Shot❤️
🥰
یه بات بھی بڑی دلچسپ هے که ویرات کوهلی نے بھی 83 اننگز بعد سنچری بناٸی تھی اور آج بابر اعظم نے بھی بالکل 83 اننگز بعد سنچری داغ دی هے کرکٹ کا حسن هی یهی هے ۔۔۔ اتار چڑھاؤ سب کے ساتھ هوتے هیں مگر جو کلاس رکھتے هیں وه واپس آکر سب کو خاموش کردیتے هیں۔ بابر اعظم نے بھی آج وهی کلاس دکھا کر ناقدین کو خوب جواب دیا هے👏🔥🏏
facts azam
azam kohli
Comparison
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Chichawatni
03076063085