Tangi XI Stars

Tangi XI Stars

Share

only this page for the sports

17/12/2022

فخر پختون خواہ♥️😍🥰

20/07/2022

پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میں سری لنکا کو شکست دے دی
گال ٹیسٹ میں پاکستان نے 342رنز کا ریکارڈ ہدف حاصل کیا

10/07/2022

Tangi 11 Family ke taraf se Sub ko Dilllii Eid Mubarak

Photos from Tangi XI Stars's post 24/06/2022

Tangi xi (j) Beat to HCCR today
Congratulations (J) Tangi xi

08/06/2022

,🏏❣️
بھارت نے اپنے گستاخانہ بیان پر معافی نہ مانگی تو دوبارہ کبھی میچ کھیلنے بھارت نہیں جاؤں گا، آئی پی ایل کا بھی بائیکاٹ کروں گا۔ اور میں اپنے مسلمان بھائیوں سے بھی ایسا ہی کرنے کی اپیل کروں گا۔
میں حضرت محمد سے محبت کرتا ہوں ♥️🥀

Photos from Tangi XI Stars's post 27/09/2021

تنگی سے تعلق رکھنے والا عبدالمنان نے انڈر 17 شارٹ پٹ انٹر پرووینشل اتھلیٹکس میٹ کے مقابلے میں پورے پاکستان میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے گولڈ میڈل حاصل🏅 کی ۔
تحصیل تنگی کے عوام کی طرف سے عبدالمنان اور ان کی پوری ٹیم کو کامیابی بہت بہت مبارک ہو ۔

22/09/2021

نیشنل کپ کی ٹرافی کی رونمائ کر دی گئی✌️🏏✌️

06/09/2021

ورلڈ کپ کے لئے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔۔ سرفراز سمیت بڑے کھلاڑی ڈراپ! آصف علی کو دوبارہ شامل کر لیا گیا

21/08/2021

بیسٹ فیلڈر
زبیر باجوڑے کیش پراٸز 5000 روپے

09/08/2021

چارسدہ تنگی سپورٹس کمپلیکس پر پہلی بار ٹیپ بال کا ایک شاندار کرکٹ میلہ ۔۔
یوسی لیول 2 اوپن پلئیرز 27/28 اور 29 اگست کو
تو دیر کس بات کی ابھی اپنی ٹیمیں آزمائے ینگ پلئیرز کے لئے شاندار موقع زیادہ سے زیادہ ٹیمیں انٹر کروائے
آرگنائز کمیٹی ۔۔ برادرز سپورٹس تنگی عمر تنگی

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Charsadda?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Nasrat Zai Tangi Charsadda
Charsadda