20/08/2026
⚽🥅🩵
فخر المدینہ فٹبال کلب فارورڈ پلیئر وقار پیرزادہ تلہ گنگ 9 سائیڈ فٹبال ٹورنامنٹ میں بہترین پرفارمنس دے رہے ہیں اللہ تعالٰی مزید کامیاب کرے آمین 💐💐💐
Football ⚽️🥅🏟 Club
20/08/2026
⚽🥅🩵
فخر المدینہ فٹبال کلب فارورڈ پلیئر وقار پیرزادہ تلہ گنگ 9 سائیڈ فٹبال ٹورنامنٹ میں بہترین پرفارمنس دے رہے ہیں اللہ تعالٰی مزید کامیاب کرے آمین 💐💐💐
20/08/2026
10/08/2026
Al Madina Super Football League Season 3🥅⚽
المدینہ سپر فٹبال لیگ کا کا بارہواں میچ مینگن فٹبال کلب بمقابلہ الیون سٹار فٹبال کلب کے درمیان کھیلا گیا جو کہ مینگن فٹبال کلب نے 0-4 سے جیت لیا
06/08/2026
9 Side Lucky Star Football ⚽️ Tournament Talagang
آج کا پری کوارٹر فائنل میچ چمن فٹبال کلب بمقابلہ بلو رائزنگ سٹار فٹبال کلب کے درمیان کھیلا گیا چمن فٹبال کلب نے میچ 1-4 سے جیت لیا 👏🥅
چمن فٹبال کلب کی جانب سے راشد مغل(شوٹر) نے بہترین کیھل کا مظاہرہ کیا
حسن (W) نے دو گول اسکور جبکہ عبداواسع اور علی خان نے ایک ایک اسکور کئے
💐🥰
Al Madina Super Football League Season 3 🥅⚽
المدینہ سپر فٹبال لیگ کے دسویں میچ کے دوران Discover Pakistan TV 📺 کی مکمل کوریج کی گئی تمام پلئیرز کی جانب سے فی فاورلڈ کپ کے فائنل میچ کے لئے سپین اور ارجنٹائن کو سپورٹ کرنے کا اظہار خیال کیا گیا ہم المدینہ فٹبال فیملی کی جانب سے راجہ ثاقب عباس کا شکریہ ادا کرتے ہیں انہوں نے ہماری حوصلہ افزائی کی 💐🥰🤍
18/07/2026
Al Madina Super Football League Season 3🥅⚽
سپر لیگ کا گیارہواں میچ آج المدینہ فٹبال بمقابلہ ہیرو فٹبال کلب کے درمیان کھیلا گیا ہیرو فٹبال کلب نے میچ 1-2 سے جیت لیا
17/07/2026
Al Madina Super Football League Season 3 🥅⚽
المدینہ سپر فٹبال لیگ کا دسواں میچ آج مینگن فٹبال کلب بمقابلہ الیون سٹار فٹبال کلب کے درمیان کھیلا گیا میچ 1-1 گول سے برابر رہا 🩵🥅⚽