22/07/2026
📄 اسٹامپ پیپر گھر بیٹھے حاصل کریں! 🏠
اب اسٹامپ پیپر کے لیے کہیں جانے کی ضرورت نہیں۔
اپنی ضرورت کے مطابق اسٹامپ پیپر کی PDF گھر بیٹھے حاصل کریں۔ 📲
💰 دستیاب مالیت:
100 | 200 | 300 | 500 | 1200 | 3000 روپے
📲 واٹس ایپ پر رابطہ کریں:
0328-8606909
✨ Ahmad Graphics & Online Services
🤝 آپ کا کام، ہماری ذمہ داری!
22/07/2026
🏠⚡ گھر بیٹھے میٹر فائل تیار کروائیں! 📄
بجلی کے میٹر کی فائل تیار کروانے کے لیے اب کہیں جانے کی ضرورت نہیں۔
Ahmad Graphics & Online Services آپ کو گھر بیٹھے آسان اور بہترین سروس فراہم کر رہا ہے۔ ✅
📌 میٹر فائل کی تیاری
📌 مکمل رہنمائی
📌 آسان اور تیز سروس
📌 گھر بیٹھے سہولت
📲 واٹس ایپ پر رابطہ کریں:
0328-8606909
✨ Ahmad Graphics & Online Services
🤝 آپ کا کام، ہماری ذمہ داری!
22/07/2026
🏠📄 گھر بیٹھے ڈومیسائل فائل تیار کروائیں!
اب ڈومیسائل فائل تیار کروانے کے لیے کہیں جانے کی ضرورت نہیں۔
Ahmad Graphics & Online Services آپ کو گھر بیٹھے آسان اور بہترین سروس فراہم کر رہا ہے۔ ✅
📌 ڈومیسائل فائل کی تیاری
📌 مکمل رہنمائی
📌 آسان طریقہ کار
📌 وقت کی بچت
📞 مزید معلومات اور سروس کے لیے ابھی رابطہ کریں۔
✨ Ahmad Graphics & Online Services
🤝 آپ کا کام، ہماری ذمہ داری!
03288606909
25/11/2019
آل پاکستان محسن چیمہ میموریل ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ چکوال 2019 ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
شان شیخوپورہ شہزادہ پلیئر شان پاکستان #عمربھائی نے پورے ٹورنامنٹ میں ون مین شو کیا 🌹🌹🌹🌹🌹
مین آف سیمی فائنل مین آف فائنل پلئیر آف ٹورنامنٹ
بیسٹ بیٹسمین آف ٹورنامنٹ کا اعزاز اپنے نام کیا ❤❤❤❤❤✊✊✊✊✊✊🏏🏏🏏🏏🏏ویلڈن عمر بھائی یو آر گریٹ 💖💖💖💖💖💖💖💖❤🌺🌺🌺🌺🌺
ویلڈن برادر اینڈ بیسٹ آف لک 🌹🌹🌹🌹💖💖💖💖
24/10/2019
تحریر: غلام عباس جنجوعہ🌹
فوٹو گرافی: شانی ملک🌹
یہ ہیں ضلع چکوال کے مایہ ناز بیٹسمین، فخر چکوال جناب خرم شہزاد صاحب عرف (خرم مونے والا) جو 1987ء میں ہںمارے پیارے گاؤں ہڈالہ کے قطب شاہںی اعوان خاندان میں پیدا ہںوئے،
خرم صاحب ہائی سکول کے زمانے سے کرکٹ کھیلتے آرہںے ہیں اور انہوں نے اس کا باقاعدہ آغاز 08۔2007ء میں کوہ نور ٹیکسٹائل ملز چکوال پر ایک ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ سے کیا اور اس میں انہوں نے دھواں دار بیٹنگ کرتے ہںوئے کئی چوکے اور کئی چھکے لگائے اور اچھی بیٹنگ کرنے کی وجہ سے مین آف دی ٹورنامنٹ قرار پائے اور اس طرح ان کی مقبولیت اور کامیابیوں کا سفر شروع ہںوا جو آج تک جاری ہںے،
خرم صاحب راولپنڈی ڈویژن کی کرکٹ ٹیم میں منتخب ہںوئے اور 12۔2011ء میں آزاد کشمیر کی کرکٹ ٹیم کے خلاف مظفرآباد کرکٹ اسٹیڈیم میں تین روزہ کرکٹ میچ کھیلتے ہںوئے ڈبل سنچری سکور کی اور مین آف دی میچ ایوارڈ حاصل کرنے میں کامیاب ہںوئے،
خرم صاحب کو راولپنڈی ریجن کی طرف سے فرسٹ کلاس کرکٹ کے کئی میچز کھیلنے کا اعزاز بھی حاصل ہںے اور ڈومیسٹک کرکٹ کے دو میچز بھی کھیل چکے ہیں یہ دونوں میچز 14۔2013ء میں اقبال کرکٹ اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلے گئے،
خرم صاحب نے 2012ء سے 2015ء تک (UAE) دبئی، ابوظہبی، شارجہ، 2016ء میں عمان اور 2018ء میں یوگنڈا میں بھی ہارڈ بال اور ٹیپ بال کے کئی کرکٹ ٹورنامنٹس کھیلے اور اچھی بیٹنگ کرنے کی وجہ سے کئی میچز میں مین آف دی میچ قرار پائے اور اپنے پیارے ملک پاکستان کا نام اور اپنے ضلع "چکوال" کا نام روشن کرنے میں کامیاب ہںوئے،
خرم صاحب ٹیپ بال کرکٹ کے ایسے بیٹسمین ہیں جو بال پر شکرے کی طرح نظر رکھتے ہیں اور بولر کو بال کا اس وقت پتہ چلتا ہںے جب بال گراؤنڈ سے باہر پہنچ چکی ہںوتی ہںے،
خرم صاحب "کےسی KC" (خرم چکوال) کے نام سے ایک برانڈ نیم بھی متعارف کروا چکے ہیں جو کھیلوں کے مختلف سامان پر لکھا جا رہا ہںے اور پاکستان کا ایک پاپولر برانڈ نیم بن چکا ہںے،
خرم صاحب ٹیپ بال کرکٹ میں اتنی دھواں دار بیٹنگ کرتے ہیں کہ اب تک کئی سنچریز، کئی ففٹیز، ہزاروں کی تعداد میں چوکے اور چھکے لگا چکے ہیں اور کرکٹ کھیلنے کے دوران لاکھوں روپے مالیت کے کیش پرائز، کئی ٹرافیز، تین موٹرسائیکل، دو ٹی وی اور پانچ ایل ای ڈیز بطور انعام حاصل کر چکے ہیں اور انہیں "کنگ آف ایشیا" کے خطاب سے بھی نوازا جا چکا ہںے،
خرم صاحب کی خواہش ہںے کہ ضلعی سطح پر ایک کرکٹ کوچنگ اکیڈمی بنائی جائے اور اس میں نوجوان لڑکوں کو بولنگ اور بیٹنگ کی ٹریننگ دی جائے تاکہ وہ پاکستان ٹیم میں شامل ہںو کر ضلع چکوال کا نام روشن کر سکیں،
آخر میں ہںم ضلع چکوال میں کرکٹ کے کھیل کے بہت بڑے آرگنائزر جناب عبدالوہاب جھکڑ صاحب آف ہڈالہ کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ جنہوں نے اپنے ڈیرے پر اس انٹرویو کا اہتمام کیا اور ہںماری خوب مہمان نوازی اور عزت افزائی کی تھینکس۔
17/10/2019
جیویں شاکر کہیں تقریب دے وچ مہمان خصوصی هک ہوندے -
اوویں ہر انسان دی زندگی وچ انسان خصوصی هک ہوندے -
01/10/2019
بابر اعظم شہزادہ جس نے ورلڈ ریکاڑد بنادیا ہے 73 ون ڈے میچوں میں 11 سینچریاں بنائی ویرات کوہلی دور دور تک نہی نظر آرہا اس لسٹ میں ماشااللہ میرا فیورٹ کھلاڑی ہے وہ وقت دور نہی جبکہ T20 رینکنگ میں تو بابر اعظم پہلے ہی نمبر 1 بیٹسمین ہے انشااللہ بہت جلد ون ڈے رینکنگ میں بھی پہلا نمبر ہوگا بابر اعظم کا منزل زیادہ دور نہی ہے سب ان کےلیے دعا کرتا رہا کرو پاکستان کا فخر ہے یہ
07/09/2019
جلالپور صوبتیاں گجرات کرکٹ لیگ شان چکوال فخرے چکوال نے 117 رنز کا ٹارگٹ صرف 5 اوورز میں مکمل کرلیا دونوں کی شاندار پرفارمنس اس سے پہلے وسیم لیفٹی کی شاندار بیٹنگ 🏏🏏🏏🌹⚘🌷♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️بیسٹ آف لک 🌹🌹🌹⚘🌷🏏🏏🏏🏏🏏🏏🏏🏏🏏