Chakwal Super League

Chakwal Super League

Share

کرکٹ ہے ہماری پہچان

Chakwal Super League | CSL
Pakistan’s Premier Tape Ball Cricket League
Where Legends Are Made
3–5 September | Chakwal
Top Players • Elite Competition • Big Moments

02/09/2026

🔥🏏 دو بھائی، دو ٹیمیں، ایک بڑا مقابلہ! 🔥

👑 کنگ آف ایشیا خرم چکوال 🆚 آفاق ہڈالہ ⚡

چکوال سپر لیگ کے دوسرے میچ میں دونوں اسٹارز آمنے سامنے! 💥🏏
ایک طرف خرم چکوال کا جارحانہ انداز، دوسری جانب آفاق ہڈالہ کا ٹیلنٹ — میدان میں آج زبردست ٹکر دیکھنے کو ملے گی! 🔥

📅 3 ستمبر | میچ 2
⏰ شام 6:00 بجے
📍 3 مرلہ سکیم، اسپورٹس کمپلیکس، پنڈی روڈ، چکوال

📺 Live on CSL Social Media

🔥 خرم چکوال یا آفاق ہڈالہ — آج کون رہے گا چھا؟ 👑🏏

02/09/2026

🔥🏏 چکوال سپر لیگ 2026 — پہلا میچ! 🏆

کل ہوگا ایکشن سے بھرپور پہلا میچ! 🔥

🦁 Chakwal Lions 🆚 Rawalpindi Rams 🐏
📅 3 ستمبر
⏰ شام 4:00 بجے
📍 3 مرلہ سکیم، اسپورٹس کمپلیکس، پنڈی روڈ، چکوال

📺 Live on CSL Social Media

🔥 پہلا میچ، بڑا مقابلہ — کون کرے گا فاتحانہ آغاز؟ 🏆

02/09/2026

🏏🔥 چکوال سپر لیگ 2026 — گرینڈ اوپننگ ڈے 🔥🏏

چکوال سپر لیگ کے شاندار افتتاحی روز چوہدری حیدر سلطان بطور Guest of Honor خصوصی شرکت کریں گے۔ 🌟

👤 معزز مہمانِ اعزاز:
🇵🇰 چوہدری حیدر سلطان
ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب

🏆 Chakwal Super League 2026 کی گرینڈ اوپننگ تقریب میں ان کی خصوصی شرکت لیگ کے افتتاحی دن کی رونق کو مزید بڑھائے گی۔ 🔥

📅 دن: جمعرات
📆 تاریخ: 3 ستمبر 2026
📍 مقام: 3 مرلہ سکیم، سپورٹس کمپلیکس، پنڈی روڈ، چکوال

🏏 چکوال کے کرکٹ شائقین کے لیے ایک یادگار دن، جہاں بہترین ٹیپ بال کرکٹ، اسٹار کھلاڑی اور شاندار مقابلوں کے ساتھ Chakwal Super League 2026 کا باقاعدہ آغاز ہوگا۔ 💚🔥

✨ GRAND OPENING • BIG CRICKET • BIGGER EXCITEMENT ✨

02/09/2026

🏏🔥 چکوال سپر لیگ 2026 — گرینڈ اوپننگ ڈے 🔥🏏

چکوال کی کرکٹ کی دنیا میں ایک اور شاندار باب کا آغاز ہونے جا رہا ہے! 💚🏏
Chakwal Super League 2026 کے گرینڈ اوپننگ ڈے کے موقع پر معزز شخصیت سردار غلام عباس بطور Guest of Honor خصوصی شرکت کریں گے۔ 🌟

👤 مہمانِ اعزاز:
🇵🇰 سردار غلام عباس
رکنِ قومی اسمبلی پاکستان

🎖️ Guest of Honor for Opening Day
سردار غلام عباس چکوال سپر لیگ کی شاندار افتتاحی تقریب میں بطور معزز مہمان شرکت کریں گے اور لیگ کی رونق میں اضافہ کریں گے۔

📅 دن: جمعرات
📆 تاریخ: 3 ستمبر 2026
📍 مقام: 3 مرلہ سکیم، سپورٹس کمپلیکس، پنڈی روڈ، چکوال

🏆 CHAKWAL SUPER LEAGUE 2026
جہاں چکوال کے بہترین کرکٹرز، شاندار مقابلے اور کرکٹ کا جنون ایک ہی میدان میں نظر آئے گا۔ 🔥🏏

تمام کرکٹ شائقین، کھلاڑیوں اور اہلِ علاقہ کو دعوتِ عام ہے کہ اس یادگار افتتاحی تقریب کا حصہ بنیں اور Chakwal Super League 2026 کے سفر کا شاندار آغاز اپنی آنکھوں سے دیکھیں۔ 💚🔥

✨ GRAND OPENING • BIG CRICKET • BIGGER EXCITEMENT ✨

01/09/2026

🏏💚 A Strong Partnership for Chakwal Super League 2026! 💚🏏

We are proud to welcome MediCore as the Official Healthcare Partner of Chakwal Super League 2026! 🤝✨

Supporting the health, fitness, and well-being of our players throughout the league. 💪🏏

🔥 Healthy Players • Stronger Cricket • Bigger League 🏆

01/09/2026

✨🏏 چکوال سپر لیگ 2026 — افتتاحی تقریب 🏏✨

چکوال سپر لیگ کے گرینڈ اوپننگ ڈے پر مہمانِ خصوصی محترمہ مہوش سلطانہ کی آمد، تقریب کو مزید یادگار بنائے گی۔ 🌟

سابق رکنِ صوبائی اسمبلی پنجاب مہوش سلطانہ چکوال سپر لیگ کی شاندار افتتاحی تقریب میں بطور Guest of Honor شرکت کریں گی۔ 💚🏏

📅 جمعرات | 3 ستمبر 2026
📍 3 مرلہ سکیم، سپورٹس کمپلیکس، پنڈی روڈ، چکوال

🔥 Chakwal Super League 2026 — Where Cricket Meets Passion! 🏆🏏

01/09/2026

🔥🏏 CHAKWAL SUPER LEAGUE 2026 – 1ST DAY MATCH SCHEDULE! 🏆

The action begins on 3rd September with Pool A featuring five exciting matches! 💥

🏏 Match 1 – 4:00 PM
Chakwal Lions 🆚 Rawalpindi Rams

🏏 Match 2 – 5:00 PM
FCC Chakwal 🆚 Khelo Pakistan

🔥 Match 3 – 7:00 PM
Winner of Match 1 🆚 Winner of Match 2

⚡ Match 4 – 8:15 PM
Loser of Match 1 🆚 Loser of Match 2

🏆 Match 5 – 9:15 PM
Loser of Match 3 🆚 Winner of Match 4

📍 Venue: 3 Marla Scheme / Sports Complex, Pindi Road, Chakwal

📺 LIVE ON CHAKWAL SUPER LEAGUE

🔥 Five Matches. One Pool. One Road to Glory! 🏆💚

01/09/2026

🤝🏏 A Partnership That Connects! 💚🔥

Chakwal Super League 2026 proudly welcomes Fivi Communication Pvt Ltd as the Official Communication Partner. 📡✨

Together, we look forward to making CSL bigger, stronger, and more connected than ever before! 🚀🏏

CSL × Fivi Communication 🤝

01/09/2026

🏏🔥 چکوال سپر لیگ 2026 — شاندار افتتاحی تقریب! 🔥🏏

چکوال سپر لیگ کے Opening Day پر وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ بطور چیف گیسٹ خصوصی شرکت کریں گے۔ 🇵🇰✨

📅 جمعرات، 3 ستمبر 2026
📍 3 مرلہ سکیم، سپورٹس کمپلیکس، پنڈی روڈ، چکوال

چکوال کی سرزمین پر کرکٹ کے سب سے بڑے میلے کا شاندار آغاز ہونے جا رہا ہے! 🏆🏏🔥

01/09/2026

3 days — 8 teams 🏆 Pakistan’s finest tape-ball talent. The countdown is on. CSL is coming.





Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Dubai?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Dubai