Great Batting Saroba Premier League❤❤❤
Video Edit by
Ratvianz Cricket Club
Only For Cricket
Super Fix Tape ball Champion Trophy In Sharjah🏆❤
Big Match Pakistan Vs India🎯
Pakistan Win🏆
24/07/2023
کھیلوں کے میدان سے بری خبر
تلہ گنگ:کے گاؤں جھاٹلہ میں کرکٹ پچ اکھاڑنے کے معاملے پر جھگڑا، ایک نوجوان جاں بحق اور ایک زخمی،ابتدائی ذرائع
جھاٹلہ میں فائرنگ سے جواد نامی نوجوان جاں بحق، مقدس شدید زخمی ،اطلاعات کے مطابق جھاٹلہ میں دوستی کا میدان دشمنی میں اس وقت تبدیل ہوا،جبکہ مقامی نوجوانوں میں پچ کے معاملے پر توں توں سے جھگڑا ہوا،تو اسی دوران ایک نوجوان نے فائر کر کے اپنے دو ساتھیوں جن میں مقدس زخمی ہوگیا،جبکہ دوسرا جواد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گیا ہے،
تلہ گنگ :زخمی اور نعش کو ٹی ایچ کیو ہسپتال تلہ گنگ منتقل کر دیا گیا، ریسکیو ذرائع
اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے۔۔۔آمین
لاکھوں دِلوں کی ڈھرکن ٹیپ بال کی دنیا کا کِنگ شانِ چکوال خرم شہزاد المعروف خرم مونے آلہ چینجی تلہ گنگ میں اپنی بیٹنگ کے جوہر دکھاتے ہوۓ❤❤🏏
Video Edit by=
Emerging Asia Cup🏆🏆
پاکستان کی ٹیم نے روایتی حریف انڈیا کو 128 رنز سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا🏆🏆🏆❤❤
Well Played Team Green🇵🇰🇵🇰❤🎯
MR KC In Gujrat❤❤
Champion Team Ratvianz Premier League Season One🏆🏆🏆
Team Captain Absar Hafeez
Sponsor By Aqeel Ratvi♥♥
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Chakwal