23/07/2026
آئی دھرکنہ کی شان — ٹیم یاسر الیون 🏏
الحمدللہ!
ٹیم یاسر الیون اپنے اسی جوش، جذبے اور بھرپور عزم کے ساتھ ملک حاجی اللہ راضی میموریل کرکٹ کے عظیم ایونٹ میں شرکت کر رہی ہے، ان شاء اللہ
ٹیم اونر: ملک علی عباس
ملک فہد تنویر
ٹیم مینیجر: ملک عدیل اعوان
ٹیم سپانسرز: ملک شیراز دوبئی
ملک ارباب اسپین
16/05/2026
11/05/2026
10/05/2026