29/05/2026
*_🚨 پاکستان کرکٹ ٹیم کا آنے والا شیڈول 🏏🇵🇰_* ان میں سے پاکستان کس کس کو وائٹ واش کر سکتا ہے ؟ جواب دے کر کرکٹ فین پیج کو فالو کریں شکریہ
*_1.♦️ جون: آسٹریلیا کے خلاف 3 ون ڈے - پاکستان میں_*
*_2.♦️ جولائی-اگست: ویسٹ انڈیز کے خلاف 2 ٹیسٹ - ویسٹ انڈیز میں_*
*_3.♦️ اگست-ستمبر: انگلینڈ کے خلاف 3 ٹیسٹ - انگلینڈ میں_*
*_4. ♦️ نومبر: انگلینڈ و سری لنکا کے ساتھ 𝘖𝘋𝘐 ٹرائ-سیریز - پاکستان میں_*
*_5.♦️ نومبر: سری لنکا کے خلاف 2 ٹیسٹ - پاکستان میں_*
29/05/2026
The first ODI of the Pakistan vs Australia series will be played in Rawalpindi and will begin at 4:30 PM PST.
The remaining matches of the series will be played at Gaddafi Stadium, Lahore, and will also begin at 4:30 PM PST.
| | | |
28/05/2026
💔 افغانستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شاپور زدران کینسر جیسی موذی بیماری سے لڑتے ہوئے دنیا سے رخصت ہوگئے۔
کرکٹ میدان میں ان کا جذبہ، فائٹنگ اسپرٹ اور افغانستان کے لیے محبت ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبر دے۔ 😢🏏.
゚viralシfypシ゚
28/05/2026
West Indies have announced the schedule for the two-match Test series against Pakistan starting next month in Tarouba, Trinidad 🔥
27/05/2026
ZKCA cricket academy going to swat tour in sha Allah Eid day 3 Travel to matta swat 3 odi matches series u19 -17 team tour .