15/08/2026
اسلام علیکم
*سالم* چیزر کرکٹ کلب کا اگلے ماہ ستمبر سے سیزن کا باقاعدہ سٹارٹ ہو رہا ہے ماہ ستمبر سے میاں مقیم موڑ(سالم گجرات روڈ) گراؤنڈ میں میچز کا آغاز کیا جارہا ہے جو ٹیم میچز رکھنا چاہتی ہیں وہ قاسم رضا مانگٹ یا نوید دتوآنہ سے رابطہ کر سکتی ہیں
0300-6064260
0301-3869400